28/08/2026
سمین گل ایک مخلص، خوش اخلاق اور محنتی ساتھی تھے۔ ان کی خدمات، خلوص اور اچھی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
ہم اس غم کی گھڑی میں ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲