راجپوت رائٹس

Call Directions Contact the business

راجپوت رائٹس کسی کو نہیں بخشو گا بس وہ وقت آنے دو جب جج میرا اللہ ہو گا اور اپنا وکیل میں خود ہوں گا

تیری محبت میں ہمیں دنیا بھول گئیبے خودی کی راہوں میں، ہر پل سنور گئیتیرے پیار کی شدت نے ہمیں دیوانہ بنا دیااب ہر لمحہ، ہ...
02/06/2024

تیری محبت میں ہمیں دنیا بھول گئی
بے خودی کی راہوں میں، ہر پل سنور گئی

تیرے پیار کی شدت نے ہمیں دیوانہ بنا دیا
اب ہر لمحہ، ہر پل، بس تیری یاد میں کھو گیا

راجپوت رائٹس 🥀📖🥀

خوبصورت خواتین صبح بیدار ہوتے ہی اپنی بولی سے پرندوں کو سیکھاتی ہیں کہ انہوں نے سارا دن کیسے گیت گانا ہے اور اپنے بال با...
01/03/2024

خوبصورت خواتین
صبح بیدار ہوتے ہی
اپنی بولی سے
پرندوں کو سیکھاتی ہیں کہ
انہوں نے سارا دن کیسے گیت گانا ہے
اور اپنے بال باندھتے ہوۓ
یہ سوچتی ہیں کہ
آج اپنے کونسے عاشق کا دل
کس طریقے سے توڑنا ہے

~میاں وقار
۔



ع ش ق🫶اس کا میرا ہونا نہ ہونابعد کا قصہ ہے۔لیکن مجھے وہ میرا تو لگتا ہے۔اور ع۔ش۔ق سے میرا کوئی تعلق نہیں۔فقط وہ شخص مجھے...
01/02/2024

ع ش ق🫶
اس کا میرا ہونا نہ ہونا
بعد کا قصہ ہے۔
لیکن مجھے وہ میرا تو لگتا ہے۔
اور ع۔ش۔ق سے میرا کوئی تعلق نہیں۔
فقط وہ شخص مجھے اچھا لگتا ہے
اور وہ جو اچھا لگتا ہے
پھر اس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا 🫶
راجپوت رائٹس 💞
















Address

Tabuk

Telephone

+923104082739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راجپوت رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to راجپوت رائٹس:

Shortcuts

Share