Mr. AR 07

Mr. AR 07 ❤️

Mr. AR 07 ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی...
28/06/2024

Mr. AR 07
ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل میں لائی گئی تھی ؛ تقریبا 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پریشر برداشت نہ کرسکی جسکی وجہ سے یہ فنا ہوگئی اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔
نیچے تصویر میں آپکو ایک باریک سی مچھلی نظر آرہی ہے ، اسکا نام Aphyonidae ہے اور اسکا سائز صرف 10 سینٹی میٹر ہے۔
مگر اس سے بھی ذیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مچھلی 2000 سے لیکر 6000 میٹر گہرے پانیوں میں ہی رہتی ہے۔
اللہ تعالی نے 10 سینٹی میٹر کے اس جاندار کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ یہ ننھی مخلوق 6000 میٹر گہرے پانی میں گھومتی پھرتی پریشر برداشت کرتی ہے اور اسے کوئی آنچ نہیں آتی۔
مگر دنیا میں کچھ احمق کہتے ہیں کہ یہ دنیا خود بخود بن گئی !

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم !

✍🥀💛📿Mr. AR 07 .🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                                                   Sargodha Police Sargodha Pretty
26/06/2024

✍🥀💛📿
Mr. AR 07 .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘










Sargodha Police Sargodha Pretty

سنہری الفاظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯💯💯۔۔ ❤️                                                            Sargodha سرگودھا Sargodha Pol...
26/06/2024

سنہری الفاظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯💯💯۔۔ ❤️



Sargodha سرگودھا Sargodha Police Mr. AR 07

‎
24/06/2024
























12/03/2024

جب ہم ایک دوسرے کیلئے وقت
نہيں نکال پاتے تب وقت ہمارے
درمیان سے رشتہ نکال دیتا ہے

7Rع✍️

04/03/2024

ہم جیسا خاص تو کیا عام بھی نا لا سکو گے
ہم انا میں ہی نہیں وفا میں بھی مغرور ہیں
7Rع✍️

28/02/2024

میں جزوی اندھا تھا دو چار رنگ دکھتے تھے
مگر جب اس کہا دیکھ سب دکھائ دیے
7Rع✍️

Choose your weapon🔥7Rع✍️                                                                                                ...
25/02/2024

Choose your weapon🔥
7Rع✍️
























Top or bottom 🔥Mustang 😘7Rع✍️
25/02/2024

Top or bottom 🔥
Mustang 😘
7Rع✍️

Mustang EleanorMy second love 😘7Rع ✍️
25/02/2024

Mustang Eleanor
My second love 😘
7Rع ✍️

Ford Mustang 🐴🐴7Rع✍️
25/02/2024

Ford Mustang 🐴🐴
7Rع✍️

Address

Sargodha
Doha

Telephone

+923080962091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. AR 07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr. AR 07:

Share