Chaudhary Muneer zari corporation, Warburton.

Chaudhary Muneer zari corporation, Warburton. We deal in all kind of Fertilizers and Pesticides, Herbicides, Insecticides Sprays and Seeds.. No Compromise on Quality of Products.100% Tested & Assured.

12-7-26                                                                           فیلڈ ڈے                               ...
14/08/2026

12-7-26
فیلڈ ڈے
Bayer pakistan
Focus products..
Veygo
Sparkal
Ambition
Veyoung jinteng

من جانب چودری منیر زرعی کارپوریشن وار بٹن

14/08/2026
15/06/2026

13-6-26
اج بروز ہفتہ زیر سایہ چوہدری منیر زرعی کارپوریشن وار بٹن گرین لیٹ انٹرنیشنل کے تعاون سے الحرم شادی ہال وار بٹن میں ایک گرینڈ کسان میلہ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔
220 کسان بھائیوں کے اس اجتماع میں دان کی فصل میں فی ایکڑ پیداوار پڑھانے کے بارے میں مفید مشورے دیے گئے اور اس کی بیماریوں کے تدارک کے بارے میں بھی بات کی گئی۔۔۔۔

تمام کسان بھائیوں کی تشریف اوری کا بہت شکریہ

وگورو گرین لیٹ انٹرنیشنل کا ایک برینڈ فرٹیلائزر ہے جو کہ نائٹروجن اور فاسفورس کی فوری دستیابی کا بہترین ذریعہ ہے بیسٹو ک...
15/06/2026

وگورو گرین لیٹ انٹرنیشنل کا ایک برینڈ فرٹیلائزر ہے جو کہ نائٹروجن اور فاسفورس کی فوری دستیابی کا بہترین ذریعہ ہے بیسٹو کی پی ایچ دو ہے جو کہ اساسی زمینوں کے لیے سب سے بہترین پی ایچ تصور کی جاتی ہے #وگورو پانی میں 100 فیصد حل پذیر ہے اور پودوں کو فوری نائٹروجن اور فاسفورس دستیاب کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے وگورو کو تمام فصلات میں کسی بھی وقت اور کسی بھی مرحلے پر فاسفورس دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے وگورو پانی کے ذریعے 12 کلو فی ایکڑ ایک بار میں استعمال کی جاتی ہے

جب بھی زنک چلیٹڈ کی بات کی جاتی ہے تو کچھ دوست 5% چلیٹڈ یا 15% چلیٹڈ کے مقابلہ زنک سلفیٹ سے موازنہ شروع کردیتے ہیں کہ 21...
25/05/2026

جب بھی زنک چلیٹڈ کی بات کی جاتی ہے تو کچھ دوست 5% چلیٹڈ یا 15% چلیٹڈ کے مقابلہ زنک سلفیٹ سے موازنہ شروع کردیتے ہیں کہ 21% یا 27% یا 33% ذنک مل رہا ہے۔ اس میں ذیادہ زنک ہے اس میں کم زنک ہے یوں ایک خواہ مخواہ کا موازنہ شروع کردیتے ہیں۔ تو عرض یہ کہ چلیٹڈ زنک عام زنک سلفیٹ کے مقابلہ میں کم استعمال ہوتا ہے اور ذیادہ کارکردگی دکھاتا ہے۔ عام ذنک سلفیٹ جہاں چھ کلو سے آٹھ کلو استعمال ہوگا وہیں چلیٹڈ ذنک ایک کلو کافی ہے اور یہ مقدار ذمین میں ڈالنے کے لئے لکھی جارہی ہے نہ کہ سپرے کے لئے سپرے کے لئے انتہائی محفوظ چلیٹڈ ذنک سمجھا جاتا ہے اور 150 سے 250 گرام تک استعمال ہوتا ہے۔
چلیٹڈ ذنک کھیت میں ڈالی گئی فاسفورس کھاد سے ری ایکشن نہیں کرتا جبکہ ذنک سلفیٹ کے ری ایکشن سے ذنک فاسفیٹ وجود میں آتی ہے جو آپکی ڈالی گئی فاسفورس کو بھی ضائع کر دیتی ہے اور ذنک بھی غیر دستیاب ہوجاتا ہے۔ یوں آپکا دوہرا نقصان ہوتا ہے ۔
ہم ذنک چلیٹڈ تیار کرنے والا ایک ادارہ ہیں بطور مینوفیکچرر ہمیں یہ یقین ہے کہ کسی بھی امپورٹڈ زنک کے مقابلہ میں ہمارا ذنک ذیادہ بہتر اور پائیدار نتائج دیتا ہے۔۔
سپرے، فلڈ دونوں طرح قابل استعمال ہے۔

اپنی فصلوں کو دیں بہترین تحفظ - سلفیکس (SULFEX 80% WG) کے ساتھ!*کیا آپ کی فصلیں پھپھوندی (Fungus) یا جوؤں (Mites) کے حمل...
26/04/2026

اپنی فصلوں کو دیں بہترین تحفظ - سلفیکس (SULFEX 80% WG) کے ساتھ!*
کیا آپ کی فصلیں پھپھوندی (Fungus) یا جوؤں (Mites) کے حملے کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں؟ اب پریشان ہونا چھوڑیں!
گرین لیٹ انٹرنیشنل کا پیش کردہ سلفیکس ہے آپ کا بھروسہ مند ساتھی۔
دوہرا اثر: یہ ایک بہترین پھپھوندی کش (Fungicide) ہے۔
جدید فارمولیشن: 80% WG فارمولا جو پانی میں فوری حل ہو جاتا ہے اور پودوں پر یکساں اثر دکھاتا ہے۔
غذائی اہمیت: سلفر پودوں کے لیے ایک لازمی جز ہے، جو فصل کی سبزہ زار رنگت اور پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
حفاظت: یہ مختلف فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کے لیے موزوں اور محفوظ ہے۔
اسپرے ہمیشہ صبح سویرے (جب اوس خشک ہو جائے) یا شام کے وقت ٹھنڈے موسم میں کرنا چاہیے۔ تیز دھوپ اور گرمی میں سلفر کا اسپرے کرنے سے گریز کریں، کیونکہ اس سے پتوں کے جلنے کا خطرہ ہوتا ہے
اپنی فصل کو صحت مند بنائیں اور بھرپور منافع پائیں!
چودری منیر زرعی کارپوریشن وار بٹن
ضلع ننکانہ صاحب

کسان بھائیوں کے لیے خوشخبری گلائیفوسیٹ اور پیرا کواٹ کا زمانہ ھوا پرانا تقریباً 60 سال بعد گرین لٹ انٹرنیشنل لایا دو طاق...
19/04/2026

کسان بھائیوں کے لیے خوشخبری گلائیفوسیٹ اور پیرا کواٹ کا زمانہ ھوا پرانا تقریباً 60 سال بعد گرین لٹ انٹرنیشنل لایا دو طاقتور زہروں پر مشتمل نئی اور جدید کیمسٹری جو گلائیفوسیٹ اور پیرا کواٹ دونوں کا کام کرے گی وہ بھی جلد اور دیر پا جدید طریقے سے اب تمام سخت سے سخت جان چوڑے اور نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیوں کا صفایا برنال 500 فی ایکڑ 125 ملی لیٹر فی 20 لیٹر پانی کے ساتھ تو نئی اور جدید کیمسٹری اپنائیں اور اپنے کھیت کھلیان کو جڑی بوٹیوں سے کریں پاک۔۔۔۔

چودری منیر زرعی کارپوریشن واربرٹن

دھان کی فصل میں موجود گھوڑا گھاس کے خاتمے کے لیے پاکستان کی نہایت ہی جدید اور کامیاب کیمسٹری۔۔گرین لٹ انٹرنیشنل کی بلان۔...
13/04/2026

دھان کی فصل میں موجود گھوڑا گھاس کے خاتمے کے لیے پاکستان کی نہایت ہی جدید اور کامیاب کیمسٹری۔۔
گرین لٹ انٹرنیشنل کی بلان۔۔۔۔

Address

Chaudhary Munir Agri Corp. & Fertilizer Dealer, Nankana Road Warburton Near Purana Senma Warburton
Warburton
39180

Telephone

03434484967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Muneer zari corporation, Warburton. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share