03/08/2026
🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی 🇵🇰
خوشی ضرور منائیں، مگر دوسروں کے سکون کا خیال بھی رکھیں۔
باجے بجا کر اپنے پڑوسیوں اور دوسرے لوگوں کو تکلیف نہ دیں۔
اپنی خوشی کے لیے دوسروں کو پریشان کرنا اچھی بات نہیں۔
ایک اچھا مسلمان وہ ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے بچے۔
🤲 جشنِ آزادی، دوسروں کے سکون کے ساتھ منائیں۔
✍️ محمد ادریس
ادریس اینڈ عرفان ہارڈوئیر اینڈ پینٹس سٹور، تھانہ