02/09/2026
🏏 زوتا خان گولڈ کپ — ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں کے لیے بڑا دھماکہ! انٹری بالکل فری! 🔥
🏆 بڑے انعامات:
🥇 پہلا انعام: 200,000 (دو لاکھ) روپے
🥈 دوسرا انعام: 100,000 (ایک لاکھ) روپے
🎁 تماشائیوں کے لیے خصوصی انعامات:
فرسٹ میچ میں عوام کے لیے 50,000 روپے کے بے شمار انعامات!
یہ انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے میچ کے اختتام پر دیے جائیں گے۔
✨ ٹورنامنٹ کی خصوصیات:
🏏 فارمیٹ: وائٹ بال (White Ball) اور کلر کٹ (Color Kit)
📲 لائیو کوریج: لائیو اسکورنگ اور لائیو میچ
💡 نائیٹ میچز: سیمی فائنل اور فائنل فلڈ لائٹس (Flood Lights) میں
⚖️ امپائرنگ: PCB پینل کے آفیشل امپائرز
⚠️ ضروری اطلاع:
تمام تماشائیوں کے پاس اپنا شناختی کارڈ (ID Card) ہونا لازمی ہے۔