13/08/2026
14 اگست
یومِ آزادی مبارک
آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے وفاداری، اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے اور اسے بہتر بنانے کا عہد ہے۔
آئیں، ہم سب مل کر ایک مضبوط، خوشحال، پُرامن اور روشن پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰