Greenaray Forever

Greenaray Forever Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Greenaray Forever, Gardener, Swabi.

Helping Hand|Plants Lover|Zoologist
Allhamdulillah for Everything 💞
ایک عام انسان جو خود سے بھی زیادہ پیار پودوں سے کرتا ہے۔
انسان بنے اور انسانیت سے پیار کریں 😇☝🏻

درخت 🌲 لگائے مستقبل بچائے 😊🌵
Plantation is the only way for a safe future. 💞

امرود 💕😊😊
12/07/2026

امرود 💕😊😊

اجوائن ہمارے گھر میں
12/07/2026

اجوائن ہمارے گھر میں

Chillies 💕💞Remember me in your prayers for my good health 🙂.
11/07/2026

Chillies 💕💞

Remember me in your prayers for my good health 🙂.

خوبصورتی کا احساس 💕🩷گل دوپہری 💞💞 ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ 💞
10/07/2026

خوبصورتی کا احساس 💕🩷
گل دوپہری 💞💞
ماشاءاللہ
سبحان اللّٰہ 💞

Okra harvest 🤤😋 Allhamdulillah 🥰🥰💞
10/07/2026

Okra harvest 🤤😋
Allhamdulillah 🥰🥰💞

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕💕 صبح بخیر 🌸🌸 💞 Good morning 🌄🌅🌞 Happy Friday 😊🤗💕 Have a lovely and Amazing day 💋💗 💗...
10/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕💕

صبح بخیر 🌸🌸 💞
Good morning 🌄🌅🌞
Happy Friday 😊🤗💕
Have a lovely and Amazing day 💋💗 💗

توجہ نہ دی جائے تو چاھئے رشتے ہو یا کریلے رنگ پیکے پڑنے لگتے ہیں۔ اسلئے اپنے قیمتی ٹائم میں سے کچھ نکال کر کریلو اور رشتوں کو بھی دیا کریں تاکہ رنگ، چمک دھمک برقرار رہے 😊🤗۔

خوش رہیں آباد رہیں ہمیشہ 💞 💞

Desire for saving plants isn't common among humans. This is not just protection but pure love for plants during construc...
09/07/2026

Desire for saving plants isn't common among humans.
This is not just protection but pure love for plants during construction 🚧🚧.

پودوں کے شیدائی اصل میں ایسے ہوتے ہیں۔ گھر میں کام شروع ہوگیا آج تو ہمارے اک رشتہدار نے اپنے پلانٹس سارے کے سارے مٹی سمیت نکال کر ایک سائیڈ پہ رکھ دیا کہ گھر کی لیلولنگ ہوجائے اور سارے کام ختم ہوجائے تو پھر اسکے لئے کیاری بناؤ گی اور اس میں لگاؤں گی اگر بچ گئے تب تک۔

تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا اللّٰہ تعالیٰ کسی کی محنت کو رائیگاں جانے دیتے ہیں۔ جی نہیں بلکل بھی نہیں انشاء اللّٰہ یہ پودے سروائو کرینگے اور پھر ایک نئی شان سے کھل اٹھنگے 😇🥰💞😊🤗۔

اس محبت کیلئے ایک جملہ تو بنتا ہے نہ؟
One word for this love 💕😘

شہید ونکا 🥹Venka 💔🥹🥺یہ دکھ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے🥲😑😑اپنے دن گزار کر ، اپنی خوشبوں بکھیرنے کے اور فضا کو رنگین کرنے ...
09/07/2026

شہید ونکا 🥹
Venka 💔🥹🥺

یہ دکھ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے🥲😑😑

اپنے دن گزار کر ، اپنی خوشبوں بکھیرنے کے اور فضا کو رنگین کرنے کے بعد اس فانی دنیا سے اسکا پانی دانہ ختم ہوگیا اور اب یا تو تندور کے حوالے ہوگا یا کھاد بن جائے گا۔ ،🥺💔💔💔

ایسا حال انسان کا بھی ہے، بچپن، جوانی حسن سب کچھ آتا ہے اور پھر یوں انسان کو بےحال اور بدحال اپنے اصلی حال پہ چھوڑ کر ختم ہو جاتے ہیں 😊🙂۔
نہ حسن باقی رہتا ہے اور نہ دولت شہرت بس وہی یادیں جو حسین ہو اور دوسروں کو خوشی دے گئی ہو وہ باقی رہتے ہیں لوگوں کے دلوں میں۔

انسان دوست بنے اور انسانیت کی قدر کریں۔

Be the Best human and respect Humanity 💕🥰😇💗.

تیرے شہر کا موسم سہانا لگتا ہے 🥰😍😘💞Clouds Reign ✨🌸💞 Silence before storm ☝🏻☝🏻😇
09/07/2026

تیرے شہر کا موسم سہانا لگتا ہے 🥰😍😘💞
Clouds Reign ✨🌸💞
Silence before storm ☝🏻☝🏻😇

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greenaray Forever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category