Ishaq Brothers Company

Ishaq Brothers Company Dear Customers,
Ishaq Brothers Company Skardu is an Authorized Dealer for all products of Berger & ICI Dulux Paints.

05/08/2026

Top Quality 1 coat Enamel
Berger Paints Pakistan
Asghar Asim
Muhammad Iqbal
Saqib Hussain
M Taqi Skd
Muhammad Qasim Sabir
Muhammad Ishaq
Liaqat Hussain

اسحاق برادز کمپنی یادگار چوک سکردو 03555878787
21/07/2026

اسحاق برادز کمپنی یادگار چوک سکردو 03555878787

25/05/2026
19/05/2026

سکردو میں 250 بستروں پر مشتمل سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں داخل؛ رواں مالی سال میں پینل 1 سے 5 تک مکمل کر لیا جائے گا:
سیکرٹری صحت آصف اللہ خان*
سکردو (پریس ریلیز): وفاقی حکومت کے عوامی فلاحی اور صحت کے انقلابی منصوبوں کے تحت بلتستان ڈویژن کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ، سکردو میں زیرِ تعمیر 250 بستروں (Beds) پر مشتمل جدید ترین ہسپتال کا منصوبہ تیزی سے تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
اس سلسلے میں سیکرٹری صحت گلگت بلتستان، آصف اللہ خان نے سکردو کا تفصیلی دورہ کیا اور زیرِ تعمیر ہسپتال کے منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام، نگران انجینئرز اور ٹھیکیداروں نے سیکرٹری صحت کو بریفنگ دی اور کام کی رفتار اور معیار کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا۔
میڈیا سے گفتگو اور موقع پر موجود افسران کو ہدایات دیتے ہوئے سیکرٹری صحت آصف اللہ خان نے کہا کہ یہ عظیم الشان منصوبہ بلتستان کے عوام کے لیے صحت کی سہولیات میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اندر ہسپتال کے پینل نمبر 1 سے لے کر پینل نمبر 5 تک کے تمام تعمیراتی اور تکنیکی مراحل مکمل ہو سکیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو سخت ہدایات جاری کیں کہ کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے اور مٹیریل کے معیار پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ مقررہ وقت کے اندر یہ منصوبہ بلتستان کے غیور عوام کے سپرد کیا جا سکے۔
اس 250 بستروں کے ہسپتال کی فعال ہونے سے نہ صرف سکردو بلکہ گردونواح کے اضلاع کے لاکھوں لوگوں کو ان کی دہلیز پر جدید ترین طبی سہولیات، ایمرجنسی سروسز اور ماہر ڈاکٹروں کی خدمات میسر آئیں گی، جس سے مقامی مریضوں کو علاج کے لیے دیگر بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔

جنابِ محترم مستنصر حسین تارڑ صاحب کو سکردو میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!آپ کے جادوئی قلم نے گلگت بلتستان کی خوبصورتی ...
15/05/2026

جنابِ محترم مستنصر حسین تارڑ صاحب کو سکردو میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!

آپ کے جادوئی قلم نے گلگت بلتستان کی خوبصورتی کو دنیا بھر میں متعارف کرایا …. برف پوش پہاڑوں، خاموش جھیلوں اور دلکش وادیوں کو آپ کی تحریروں نے ایک نئی پہچان دی …

ہم آپ کی سکردو میں موجودگی پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔

14/05/2026

A well-spoken and educated person who understands the basic issues of the region.

SKD-1 must vote for him.
love to see this gentleman in the Provincial Parliament.Best wishes

02/05/2026

Waterproofing, Epoxy Paint and many more...

Berger Paints Pakistan Trusted Worldwide 💪

Address:- Yadgar Chowk 03555878787

Address

Skardu
16100

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923495500406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Brothers Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaq Brothers Company:

Shortcuts

Share

Category