PHA Sargodha

PHA Sargodha In 2016 Horticulture Agency Sargodha was established, assigned to task to the city’s beautification
(3)

کمپنی باغ میں پلانٹیشن اور بیوٹیفکیشن ورک جاری ، ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں متحرک وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترم...
05/06/2026

کمپنی باغ میں پلانٹیشن اور بیوٹیفکیشن ورک جاری ، ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں متحرک

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ، کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کی زیر سرپرستی ، مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات پر سرگودھا کے پارکس اور تفریح گاہوں پر خصوصی توجہ مرکوز کر دی گئی ، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا تاریخی و قدیمی باغ جناح المعروف کمپنی باغ کی تزئین و آرائش کے حوالہ ہنگامی انداز میں مصروف عمل ہے ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif

فیروز خان نون فیملی پارک کی تزئین و آرائش کے بعد پودوں کو پانی لگایا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے...
05/06/2026

فیروز خان نون فیملی پارک کی تزئین و آرائش کے بعد پودوں کو پانی لگایا جا رہا ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرسبز پنجاب کی راہیں ہموار کرنے کیلئے ، مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات پر سرگودھا کے طول و عرض میں موجود پارکس ہر خصوصی توجہ مرکوز کر دی گئی ہے ، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا فیروز خان نون فیملی پارک کی تزئین و آرائش کے بعد پودوں کو پروان چڑھانے کیلئے پانی لگا رہا ہے ۔

جہانزیب پارک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کو عوامی امنگوں کا عکاس و ترجمان بنانے کیلئے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور متحرک کمشنر س...
01/06/2026

جہانزیب پارک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کو عوامی امنگوں کا عکاس و ترجمان بنانے کیلئے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور متحرک

کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کی زیر سرپرستی ، مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات کے مطابق سرگودھا کے پارک کی تزئین و آرائش پر خصوصی توجہ مرکوز کر دی گئی ہے ، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بلاک ایکس نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع جہانزیب پارک میں نئے پودے لگانے کے بعد انہیں پروان چڑھانے کیلئے پانی لگا رہا ہے ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif

ریلوے لائن گرین بیلٹ کی تزئین و آرائش کیلئے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کے بھرپور و عملی اقدامات جاریوزیر اعلیٰ پنجاب محترم...
01/06/2026

ریلوے لائن گرین بیلٹ کی تزئین و آرائش کیلئے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کے بھرپور و عملی اقدامات جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرگودھا کو گرین سٹی میں تبدیل کرنے کیلئے مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات پر عملی اقدامات فروغ دیئے جا رہے ہیں اور ریلوے لائن گرین بیلٹ کو نئی جہت سے ہم کنار کرنے کیلئے عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں مصروف عمل ہے ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division Deputy Commissioner Sargodha

30/05/2026

Mr. Shafqat Awan, Consultant Media PHA & Focal Person Police Department, visited Ali Park with PS Urban Squad to monitor security.

Strict action will be taken against any individual found involved in suspicious activities. Public parks are family recreation spaces, and maintaining a safe environment remains our top priority.

🌙 Eid al-Adha Mubarak!Wishing peace and blessings to all who celebrate. May the beauty of Eid al-Adha remind us of the v...
27/05/2026

🌙 Eid al-Adha Mubarak!
Wishing peace and blessings to all who celebrate. May the beauty of Eid al-Adha remind us of the value of faith, sacrifice, and community. Wishing our Muslim brothers and sisters a pleasant and joyful celebration.

Media Coverage
26/05/2026

Media Coverage

سرگودھاعید الاضحیٰ کے حوالہ سے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کا عید ایکشن پلان ، پارکس میں عوام کو بھرپور تفریحی سہولیات کی ف...
25/05/2026

سرگودھاعید الاضحیٰ کے حوالہ سے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کا عید ایکشن پلان ، پارکس میں عوام کو بھرپور تفریحی سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات مکمل، ذمہ داریاں تقسیم کر دی گئیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عید کے موقع پر پارکس میں عوام کو پر تحفظ ماحول میں صحت مندانہ تفریحی سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کی زیر سرپرستی، مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات کے مطابق بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں، پارکس کی تزئین و آرائش کے ساتھ صحت و صفائی کی صورتحال بھی بہتر بنا دی گئی ہے جبکہ مختلف پارکس میں نصب شدہ مکینیکل رائیڈ و جھولوں کی فٹنس کے حوالہ سے بنیادی و اہم امور مکمل کر لئے گئے ہیں، مزید عید ایکشن پلان کے تحت ایام عید میں پارکس میں عملہ کو ڈیوٹی پر متعین اور حالات پر کنٹرول کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ لوگ ایام عید کے دوران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پر تحفظ ماحول میں حقیقی خوشیوں کا لطف اٹھا سکیں ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division Maryam Nawaz Sharif HUD & PHE Department

   #2026
24/05/2026

#2026

20/05/2026

Address

Canal Rest House, Club Chowk, University Road Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92489230151

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PHA Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PHA Sargodha:

Share