Afzal Traders-زرعی ادویات"

Afzal Traders-زرعی ادویات" زرعی ادویات + بیج + سپرے + مشین
گھروں میں مکھی مچھر اور ھر قسم کے کیڑوں کا سپرے

06/09/2026

@🌱 چاول کی فصل کے لیے مؤثر انتخاب
✅ پتا لپیٹ سنڈی کے خلاف مؤثر
✅ دو ایکٹو اجزاء پر مشتمل
✅ بہتر اور مؤثر کنٹرول

📍 Agral Plus دستیاب ہے:
افضل ٹریڈرز ghalamandi sargodha

اپنی فصل کے لیے معیاری زرعی ادویات اور ماہرین کے مشورے کے لیے افضل ٹریڈرز سے رابطہ کریں۔

04/09/2026

04/09/2026

30/08/2026
30/08/2026

فعال اجزاء:
Emamectin Benzoate 4%
Chlorantraniliprole 12%

افضل ٹریڈر غلہ منڈی سرگودھا
ملک سعد جوۂیہ
03033250642

30/08/2026

13/08/2026

آج افضل ٹریڈرز (Afzal Traders) اور AgPharm Evyol Group کی جانب سے ایک نہایت شاندار Citrus Seminar کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہمارے معزز کسان بھائیوں نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر AgPharm Evyol Group کی ماہر ٹیم نے کسان بھائیوں کو ترشاوہ پھلوں (Citrus) کی مختلف بیماریوں، ان کی وجوہات اور مؤثر علاج کے حوالے سے قیمتی اور مفید مشورے دیے۔ 🍊🌱

کسان بھائیوں کی رہنمائی اور جدید زرعی معلومات کی فراہمی افضل ٹریڈرز کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اسی سلسلے میں ہر سال اپنے معزز کسان بھائیوں کے لیے اس طرح کے معلوماتی اور مفید سیمینار کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

افضل ٹریڈرز — کسان کی خوشحالی، ہماری ذمہ داری! 🌾🤝

10/08/2026

🌱 ہائی-کے (Hi-Kay) – آپ کی فصل کی بہترین نشوونما کا راز! 🌱
✅ NPK 10:00:42 – پوٹاش سے بھرپور
✅ سبزیوں، پھلوں اور فصلوں کے لیے مکمل غذائیت
✅ زیادہ پیداوار، مضبوط اور صحت مند فصل
👨‍🌾 پاکستان کے کسانوں کا بھروسہ – Peart Agro Chemicals کی پیشکش
📍 دستیاب ہے: افضل ٹریڈرز، سرگودھا

Address

Ghala Mandi Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 20:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 20:00
Sunday 07:00 - 20:00

Telephone

+923033250642

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Traders-زرعی ادویات" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afzal Traders-زرعی ادویات":

Shortcuts

Share