Eagle Builders & Construction

Eagle Builders & Construction رہائشی اور کمرشل تعمیرات میں مہارت۔ ڈیزائن سے تکمیل تک، ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں۔

04/10/2025
15/09/2025

Welcome to NextGen Tech – your ultimate destination for exploring AI tools, future technology, and innovative tutorials.On this channel, you will discover:✨ ...

https://youtu.be/uHQ8UiBm2nc

ہم نے ان کے چھ جہاز گرائے
انھوں نے ہمارے نو جہاز جی ہاں جہاز گرا دییے۔
ہمارے واقعی جہاز تھے

wa.me/923135051853
15/09/2025

wa.me/923135051853

06/09/2025

✅ ایگل الیکٹریکل اینڈ ٹیکنیکل سروسز ✅
پروفیشنل، معیاری اور جدید تقاضوں کے مطابق الیکٹریکل اور ٹیکنیکل خدمات اب آپ کی دہلیز پر۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
🔹 گھریلو اور کمرشل وائرنگ
🔹 سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن
🔹 UPS وائرنگ و انسٹالیشن
🔹 CCTV کیمرہ انسٹالیشن
🔹 PPR/PVC پلمبنگ ورک
🔹 ہر قسم کے ساؤنڈ سسٹم انسٹالیشن
🔹 مرمت اور مینٹی نینس کی سہولت

📌 خصوصی رعایت:
عام صارفین کے لیے 40% اور مساجد و مدارس کے لیے 60% رعایت کے ساتھ بہترین خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔

👨‍🔧 الیکٹریکل کنٹریکٹر: محمد کامران وفا
📞 رابطہ نمبر: wa.me/923012251003

📍 سروس ایریا: کوہستان انکلیو، ٹیکسلا، نیو سٹی فیز ون/ٹو، واہ کینٹ، حسن ابدال، فیصل ہلز، بی سترہ اور گردونواح کے علاقے

💡 ہمارا وعدہ: پروفیشنل ورک، پائیدار حل اور اعتماد کی ضمانت۔

---
#ٹیکسلا #کوہستان

---

✅ ایگل الیکٹریکل اینڈ ٹیکنیکل سروسز ✅پروفیشنل، معیاری اور جدید تقاضوں کے مطابق الیکٹریکل اور ٹیکنیکل خدمات اب آپ کی دہلی...
06/09/2025

✅ ایگل الیکٹریکل اینڈ ٹیکنیکل سروسز ✅
پروفیشنل، معیاری اور جدید تقاضوں کے مطابق الیکٹریکل اور ٹیکنیکل خدمات اب آپ کی دہلیز پر۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
🔹 گھریلو اور کمرشل وائرنگ
🔹 سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن
🔹 UPS وائرنگ و انسٹالیشن
🔹 CCTV کیمرہ انسٹالیشن
🔹 PPR/PVC پلمبنگ ورک
🔹 ہر قسم کے ساؤنڈ سسٹم انسٹالیشن
🔹 مرمت اور مینٹی نینس کی سہولت

📌 خصوصی رعایت:
عام صارفین کے لیے 40% اور مساجد و مدارس کے لیے 60% رعایت کے ساتھ بہترین خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔

👨‍🔧 الیکٹریکل کنٹریکٹر: محمد کامران وفا
📞 رابطہ نمبر: wa.me/923012251003

📍 سروس ایریا: کوہستان انکلیو، ٹیکسلا، نیو سٹی فیز ون/ٹو، واہ کینٹ، حسن ابدال، فیصل ہلز، بی سترہ اور گردونواح کے علاقے

💡 ہمارا وعدہ: پروفیشنل ورک، پائیدار حل اور اعتماد کی ضمانت۔

---
#ٹیکسلا #کوہستان

---

01/03/2025

پہلے عشرے کی دعا:

رَبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ

ترجمہ:
"اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما، اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔" (سورۃ المؤمنون: 118)

پہلا عشرہ رحمت کا ہے، اس لیے ان دنوں میں اللہ تعالیٰ کی رحمت طلب کرنی چاہیے اور زیادہ سے زیادہ مغفرت کی دعا کرنی چاہیے۔

Address

Taxila, Nawab Abad
Rawalpindi
47080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Builders & Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category