Danum Solar Solutions

Danum Solar Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danum Solar Solutions, Solar Energy Service, Street 19 , Plaza 26 near Gate 7 , DHA Phase 2, Rawalpindi.

Electric & Solar Store in DHA Phase 2 Islamabad provides one window solution where you can buy all the electric items + wide variety of Solar products & accessories

Volt Ampere meter single phase Voltage & Timer 30 A Volt Ampere 3 phase Available at : Danum Solar & Electric Store
19/08/2026

Volt Ampere meter single phase

Voltage & Timer 30 A
Volt Ampere 3 phase

Available at : Danum Solar & Electric Store

Solar System Installation + Accessories + Lithium batteries + 3/29,7/29,7/36, 7/44 wires Contact below
18/08/2026

Solar System Installation + Accessories + Lithium batteries + 3/29,7/29,7/36, 7/44 wires

Contact below

سولر سسٹم کے تمام تمام components ایک ہی شاپ سے خرید سکتے ہیں۔ تمام شہروں میں ڈیلیوری سروس بھی دے سکتے ہیں۔ شکریہ
16/08/2026

سولر سسٹم کے تمام تمام components ایک ہی شاپ سے خرید سکتے ہیں۔
تمام شہروں میں ڈیلیوری سروس بھی دے سکتے ہیں۔
شکریہ

ہماری شاپ DHA PHASE 2 SECTOR J میں ھے۔ہمارے ہاں سولر کی تمام ورائٹی جس میں سولر پینلز ، انورٹرز اور بریکر وغیرہ کی تمام ...
15/08/2026

ہماری شاپ DHA PHASE 2 SECTOR J میں ھے۔

ہمارے ہاں سولر کی تمام ورائٹی جس میں سولر پینلز ، انورٹرز اور بریکر وغیرہ کی تمام ورائٹی موجود ھوتی ھے۔

ہم انسٹالیشن سروس بھی provide کرتے ہیں۔

17/07/2026

یہ سولر سسٹم جو کہ لاہور میں انسٹال کیا گیا ھے اسکی overview video ھے۔

اس سسٹم میں 6 کلوواٹ کا hybrid inverter IP 66 PHOTON HYPONTECH لگایا گیا ھے۔

یہ سسٹم ایک عدد 5 کلوواٹ کی lithium battery کے ساتھ انسٹال ہوا ھے اور اس میں 10 عدد 615 واٹ کے SUNPRO SOLAR لگاۓ گۓ ہیں

اسلام علیکم الحمدللہ Danum Solar Solutions کی ٹیم نے لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب ایک 6 کلوواٹ کا ہائبرڈ سسٹم انسٹال کی...
17/07/2026

اسلام علیکم
الحمدللہ Danum Solar Solutions کی ٹیم نے لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب ایک 6 کلوواٹ کا ہائبرڈ سسٹم انسٹال کیا ھے جس میں 6 کلوواٹ کا IP66 Photon hybrid inverter اور اسی کمپنی کی 5kwh کی lithium battery انسٹال کی ھے۔
اس سسٹم میں مغل کا گارڈر اور Sunpro solar کی 615 واٹ کی 10 پلیٹ استعمال ہوئ ہیں۔

اس سسٹم کی مکمل کاسٹ 965,000/- آئ ھے اور یہ سسٹم 10 سالہ وارنٹی کلیم کے ساتھ آتا ھے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faisal Jahanian Faisal Jahanian, M Rizwan Tariq
08/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faisal Jahanian Faisal Jahanian, M Rizwan Tariq

الحمدللہ Danum Solar Solutions کی ٹیم نے 8 کلوواٹ سسٹم راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں انسٹال کیا ھے۔ اس سسٹم میں 12 پینل...
02/07/2026

الحمدللہ Danum Solar Solutions کی ٹیم نے 8 کلوواٹ سسٹم راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں انسٹال کیا ھے۔
اس سسٹم میں 12 پینل 620 واٹ JESKO کے ساتھ 8 کلوواٹ کا SUNWAYS HYBRID اور PHOTON HYPONTECH کی 5 کلوواٹ کی 4 عدد lithium batteries کو انسٹال کیا ھے۔

یہ سسٹم لگانے کے بعد اس گھر کا سارا لوڈ سولر اور بیٹری پر چلایا جا سکے گا۔ انشا اللہ

یہ سسٹم 15 کلوواٹ آن گرڈ + hybrid ھے جس میں PHOTON 15 KW کا انورٹر اور 24 tongwei کے 585 واٹ کے پینلز پچھلے سال 2025 اگس...
21/06/2026

یہ سسٹم 15 کلوواٹ آن گرڈ + hybrid ھے جس میں PHOTON 15 KW کا انورٹر اور 24 tongwei کے 585 واٹ کے پینلز پچھلے سال 2025 اگست میں راولپنڈی میں انسٹال کیا گیا تھا۔
یہ سسٹم جو کہ مارکیٹ میں موجود نامور انورٹرز اور پینلز سے ہٹ کر کسٹمر کو personal recommendation پر انسٹال کر کے دیا اور آج یہ سسٹم صرف 24 پلیٹس پر مسلسل 100+ یونٹ بنا کر دے رہا ھے۔

یاد رھے TONGWEI دنیا میں fortune 500 کمپنیوں کی لسٹ میں ھے اور یہاں پاکستان میں لوگ Canadian وغیرہ جو کہ چائنہ میں سستی کمپنی ھے کو اب تک انسٹال کرتے۔
آپ تمام لوگوں کو چاھۓ کہ پلیٹس کا نام سن کر کم از کم google سے اس کمپنی کی rating چیک کر لیا کریں۔

اب سولر انورٹر کا موازنہ کر لیں۔ یہاں Sungrow, Huawei, Growatt, Solis جیسے نامور brands موجود ہیں لیکن SUNWAYS کا بنایا ہوا PHOTON HYPONTECH کیا ان تمام نامور برانڈ سے کم ھے ؟

اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Address

Street 19 , Plaza 26 Near Gate 7 , DHA Phase 2
Rawalpindi
460000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danum Solar Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share