13/08/2026
🇵🇰 میری زمین، میرا پاکستان — آزاد پاکستان، خوشحال پاکستان! 🇵🇰
14 اگست 2026 کے اس پُروقار موقع پر U Link Power کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی دل سے مبارکباد۔
آئیں عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ ⚡☀️
U Link Power — Powering a Bright Future
توانائی کی طاقت سے روشن ہو مستقبلِ پاکستان۔ 💚
Happy Independence Day Pakistan! 🇵🇰
SolarEnergy PoweringABrightFuture