Naya Sawera-Zahid Mahmood

Naya Sawera-Zahid Mahmood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naya Sawera-Zahid Mahmood, Pest Control Service, Main Pesticide Market, Behind Old Grain Makret, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.

1st- Naya Sawera (Zahid Mahmood),
📍Pesticides Market Behind Old Grain Market, Rahim Yar Khan.

2nd- Naya Sawera (Talha Zahid),
📍Muhammadpur Road Chowk Bahadurpur, Rahim Yar Khan.

🤩
12/02/2026

🤩

کچھ جدید آرہا ہے؟؟؟

نیا سال، نئی امید، نئے خواب #2026
01/01/2026

نیا سال، نئی امید، نئے خواب

#2026

Syngenta newly launched productIsabion Gold ✨Available at Naya Sawera-Zahid Mahmood
27/12/2025

Syngenta newly launched product
Isabion Gold ✨

Available at Naya Sawera-Zahid Mahmood

27/12/2025

Syngenta Isabion Gold
ایک قدرتی بائیو اسٹیمولنٹ / پودوں کی ترقی کے لیے غذائیت بخش سلوشن ہے جو پودوں کی نشوونما، پھول اور پھل کی پیداوار بڑھانے اور مجموعی صحت بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

نیا سویرا زاھد محمود پر بہترین ریٹ پر دستیاب ہے-

📍لوکیشن: سپرے مارکیٹ، عقب پرانی غلہ مندی، رحیم یار خان۔
📞 رابطہ نمبر: 03009679248

20/12/2025

ایکسیئل اور الائی میکس کے استعمال سے ملے گندم کی جڑی بوٹیوں پہ موثر کنٹرول۔
ایکسیئل اور الائی میکس جڑی بوٹیوں کے تدارک کے لیے ایک بہترین ٹینک مکس ہے۔

نیا سویرا زاھد محمود پر بہترین قیمت پہ دستیاب ہے۔

📍لوکیشن: سپرے مارکیٹ، عقب پرانی غلہ مندی، رحیم یار خان۔
📞 رابطہ نمبر: 03009679248

20/12/2025

ایزابیان کے استعمال سے پودے میں طاقت، غذائیت اور پیداوار میں ٪10 تک کا یقینی اضافہ.
📍لوکیشن: سپرے مارکیٹ، عقب پرانی غلہ مندی، رحیم یار خان۔
📞 رابطہ نمبر: 03009679248

20/12/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ سلفر کوٹڈ یوریا ہوا اور زمین میں ضائع نہیں ہوتا اور فصل کو زیادہ لگتا ہے۔*نیا سویرا سنجینٹا کی نیا ا...
20/11/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ سلفر کوٹڈ یوریا ہوا اور زمین میں ضائع نہیں ہوتا اور فصل کو زیادہ لگتا ہے۔

*نیا سویرا سنجینٹا کی نیا ایس یوریا(سلفر کوٹیڈ یوریا)*

یہ ہمارے ترقی پسند کاشتکاروں کے لیے یوریا بیس کی جدید کھاد ہے۔

نیا ایس-یوریا روایتی سادہ یوریا کے مقابلے میں اہم فوائد فراہم کرتا ہے:

• زمین میں فصل کے لئے ذیادہ دستیاب رہتا ہے جس کی وجہ سے فصل اچھی نشوونما کرتی ہے

•یہ یوریا Low Leach down effect کی وجہ سے ضائع ہونے سے بچتا ہے اور فصل پر روایتی یوریا سے ذیادہ رزلٹ رکھتا ہے

•فصل کی بڑھوتری اور اچھی پیداوار کے لیے نیا ایس یوریا میں سلفر تیار شدہ حالت میں ہوتا ہے۔

•نیا ایس یوریا میں سلفر 13 فیصد موجود ہوتا ہے

•ایکو-سمارٹ: آسان طریقہ استعمال

نیا ایس یوریا *نیا سویرا زاہد محمود* پر دستیاب ہے

Address

Main Pesticide Market, Behind Old Grain Makret, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Sawera-Zahid Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share