01/08/2026
Balochistan Police
بلوچستان پولیس کے جوانو! تیار ہو جاؤ استعمال ہونے کے لیے۔
ڈی۔جی آئی۔ایس۔پی۔آر نے کہہ دیا ہے۔
(دہشتگردوں کے لیے بلوچستان پولیس ہی کافی ہے۔)
شہداء زیارت کافی نہیں ہیں ان کے لیے۔ 😢
••• میری ایک گزارش ہےکہ استعمال تو ہونا ہے کوشش کیا کریں ایگل سکواڈ کو ہر آپریشن میں ساتھ بھیجیں۔
•••مجھے خوشی ہوگی کہ ایگل والا بھی شہید ہونےکا جذبہ رکھتا ہے۔
MDK QUETTA🎙️