10/06/2026
🚨 ملازمت کے مواقع – آئرن ٹیک انجینئرنگ اینڈ فیبریکیشن، پشاور 🚨
آئرن ٹیک انجینئرنگ اینڈ فیبریکیشن کو اپنی ٹیم کے لیے درج ذیل عہدوں پر محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے:
🔧 ویلڈر
👷 ہیلپر
📍 مقام: فیز 3 چوک گل آباد، پیراڈائز مال کے قریب، پشاور
✅ پُرکشش تنخواہ
✅ بہترین کام کا ماحول
✅ ترقی کے مواقع
اگر آپ متعلقہ تجربہ رکھتے ہیں یا سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03149214515