04/08/2026
03329786901. 0332-9000341
🏗️ Completed Project | Abdul Malik Plaza
الحمدللہ! Abdul Malik Plaza کے First Floor Structure کا کام کامیابی سے مکمل کیا گیا۔
✅ Brick Masonry Work
✅ RCC Beam Work
✅ First Floor Slab Casting
ہر مرحلہ اعلیٰ معیار، مضبوط انجینئرنگ اور بہترین ورک مین شپ کے ساتھ مکمل کیا گیا۔ ہمارا مقصد صرف عمارتیں تعمیر کرنا نہیں بلکہ اعتماد، معیار اور پائیداری کی مثال قائم کرنا ہے۔
اگر آپ اپنے کمرشل یا رہائشی منصوبے کے لیے ایک قابلِ اعتماد کنسٹرکشن کمپنی کی تلاش میں ہیں تو Durrani Builders & Interiors آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار ہے۔
Quality • Strength • Commitment