Afridi Solar System Peshawar

Afridi Solar System Peshawar Inverters range from 3KW to 12KW, on-grid, off-grid, and hybrid. Afridi Solar System is your one-stop destination for all your solar panel needs.

We offer a wide range of solar panels and inverters, including Longi, JA, Canadian, Jinko, Trina, and Astroenergy, with capacities ranging from 150 watts to 640 watts. Specializing in a wide range of solar panels, from residential to commercial applications, we offer high-quality, reliable solutions to help you harness the power of the sun efficiently. Whether you're looking for grid-tied systems, off-grid setups, or solar panel accessories, Afridi Solar System provides expert guidance and top-notch products to meet your renewable energy requirements."

14/07/2026

آج سولر پینلز ریٹ
Canadian 585W 42.00
Longi X10 645W 45.00 Per Watt
JA Solar 625W 42 Per Watt

28/06/2026

آج سولر پینلز ریٹ
Canadian 585W 44.00
Longi X10 645W 47.00 Per Watt
JA Solar 625W 44 Per Watt

بیٹری کی لائف اور کارکردگی بڑھانے کیلئے یہ کنٹرولر بہت ہی ضروری ہے اس کے بغیر بیٹری اوور چارجنگ کی وجہ سے جلدی خراب ہوتی...
27/06/2026

بیٹری کی لائف اور کارکردگی بڑھانے کیلئے یہ کنٹرولر بہت ہی ضروری ہے اس کے بغیر بیٹری اوور چارجنگ کی وجہ سے جلدی خراب ہوتی ہیں

کسی بھی بھائی کی اگر بیٹری لگی ہوئی ہے اور وہ ڈائریکٹ سولر سے چارج کرہا ہے تو وہ جلدی سے یہ طریقہ استعمال کریں یعنی مارکیٹ سے 2 ہزار کی یہ کنٹرولر خریدیں عام ہر جگہ ملتی ہے اس سے بیٹری آٹو چارجنگ ہوگی اور لو وولٹیج پر آؤٹ پٹ بند کریگا اس سے بیٹری محفوظ اور اس کی زندگی بڑھتی ہے

دوستو بیٹری کا پانی چیک ضرور کریں اکثر بیٹری پانی کی کمی کی وجہ سے خراب ہوتی ہیں

سادہ پانی ہر گز استعمال نہ کریں مارکیٹ میں خاص بیٹری کیلئے تیزاب والا پانی استعمال کریں

مزید معلومات کے لیے ہماری پیج فالو کریں اور پوسٹ کو لائیک کمینٹ شیئر کریں شکریہ ♥️🫶

🌪️ شدید آندھی، طوفان اور سولر فریم کی مضبوطی کیوں ضروری ہے؟ ☀️پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج کل شدید آندھی، طوفان اور مو...
24/06/2026

🌪️ شدید آندھی، طوفان اور سولر فریم کی مضبوطی کیوں ضروری ہے؟ ☀️

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج کل شدید آندھی، طوفان اور موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے گھروں، درختوں اور سولر سسٹمز کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ایسے حالات میں صرف اچھے سولر پینل کافی نہیں ہوتے بلکہ مضبوط سولر فریم (Solar Structure) بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

✅ ہوا کی طاقت کیا ہوتی ہے؟
عام طور پر:

- 20 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوا معمولی اثر ڈالتی ہے۔
- 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوا کمزور ڈھانچوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
- 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ یا اس سے زیادہ رفتار کی ہوا سولر فریم، شیڈز، درختوں اور بجلی کے کھمبوں کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
- 80 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار کے طوفان میں اگر فریم مضبوط نہ ہو تو سولر پینل اکھڑنے یا ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

🔧 سولر سسٹم کے لیے ضروری احتیاطیں:
✔️ معیاری اور موٹی گیلونائزڈ آئرن (GI) یا مضبوط اسٹیل کا فریم استعمال کریں۔
✔️ تمام بولٹ، نٹ اور کلیمپ وقتاً فوقتاً چیک کریں۔
✔️ فریم کو مضبوطی سے فاؤنڈیشن یا چھت کے ساتھ فکس کریں۔
✔️ زنگ آلود یا کمزور حصوں کو فوراً تبدیل کریں۔
✔️ آندھی یا طوفان کی پیش گوئی ہو تو سولر سسٹم کا معائنہ ضرور کریں۔

🌍 کلائمیٹ چینج اور شدید آندھیاں
ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی (Climate Change) کی وجہ سے دنیا کے کئی خطوں میں شدید موسم، تیز ہوائیں، گرمی کی لہریں اور غیر متوقع بارشیں پہلے کے مقابلے میں زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سولر سسٹم کی تنصیب کرتے وقت مضبوط ڈیزائن اور معیاری میٹریل کا انتخاب پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔

💡 یاد رکھیں!
مضبوط سولر فریم صرف سرمایہ نہیں بچاتا بلکہ آپ کے سولر سسٹم کی حفاظت اور لمبی عمر کی ضمانت بھی بنتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے ہماری پیج فالو کریں اور پوسٹ کو لائیک کمینٹ شیئر کریں شکریہ ♥️

24/06/2026

سولر مارکیٹ میں کچھ کمی کے بعد انورٹرز کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی کمی ہو چکی ہے۔

سولر پینلز روشنی Sunlight سے بجلی بناتے ہیں، گرمی سے نہیں۔ جب درجہ حرارت بہت زیادہ ہو جاتا ہے تو پینلز کی کارکردگی کم ہو...
23/06/2026

سولر پینلز روشنی Sunlight سے بجلی بناتے ہیں، گرمی سے نہیں۔ جب درجہ حرارت بہت زیادہ ہو جاتا ہے تو پینلز کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے۔
وجہ کیا ہے؟
سولر سیلز میں SemiConductor مواد ہوتا ہے زیادہ گرمی سے ان کے اندر الیکٹران کی حرکت متاثر ہوتی ہے نتیجہ وولٹیج Voltage کم ہو جاتا ہے

کتنا فرق پڑتا ہے؟

تحقیقات کے مطابق ہر 1°C درجہ حرارت بڑھنے پر کارکردگی تقريباً 0.3% سے 0.5% تک کم ہو سکتی ہے پینل کی قسم پر منحصر جتنا زیادہ سورج اور گرمی ہوگی، اتنی ہی زیادہ روشنی ملی گی لیکن پینل اتنا مؤثر طریقے سے بجلی نہیں بنا پائے گا۔ ٹھنڈے موسم میں دھوپ کم ہونے کے باوجود کئی دفعہ سولر پینلز زیادہ بہتر کام کرتے ہیں کیونکہ وہ overheating کا شکار نہیں ہوتے۔
Afridi Solar System Peshawar ❤️

22/06/2026

آج سولر پینلز ریٹ
Canadian 585W Direct Import 48.00
Longi X10 645W 47.00 Per Watt
JA Solar 625W 44 Per Watt

20/06/2026

آج سولر پینلز ریٹ
Canadian 585W Direct Import 49.00
Longi X10 645W 48.00 Per Watt
JA Solar 625W 45 Per Watt

17/06/2026

حق وصداقت کا عَلمبردار...
یکم محرم الحرام یومِ شہادت حضرت عمر فاروقؓ...!!

Address

Karkhano Bazar Awami Market Block B 2nd Floor Shop #15
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Solar System Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share