14/09/2026
الحمدللہ
The Ventures Project — Block E, WAPDA Town
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بلاک E میں تعمیراتی کام پوری تیزی اور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔
کام کی رفتار کے ساتھ ساتھ معیارِ تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا۔ ہر مرحلے میں مضبوطی، نفاست اور بہترین کاریگری کو ترجیح دی جا رہی ہے۔
ہمارا عزم:
تیز رفتار تعمیر، اعلیٰ معیار اور مضبوط بنیاد — ایک شاندار مستقبل کے لیے۔
محنت سے جو خواب سجائے، وہ تعبیر بھی پاتے ہیں
مضبوط بنیادوں والے گھر، نسلوں تک مسکراتے ہیں
اللہ تعالیٰ اس منصوبے میں مزید برکت، کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔