AGRI FORCE chemicals Offical

AGRI FORCE chemicals Offical Connecting agriculture to innovation and growth. From resources and tools to insights and support Agriforce

At Agri Force, we bridge the gap between traditional farming practices and modern solutions, empowering farmers and agribusinesses to achieve more.

21/11/2025
ORGANO FIT..25%GBest Granulars Organic Fertilizer 50 kg dose per acre for POTATO CROPTO BOOST UP  CROP HEALTH & PRODUCTI...
23/10/2025

ORGANO FIT..25%G

Best Granulars Organic Fertilizer
50 kg dose per acre for POTATO CROP
TO BOOST UP CROP HEALTH & PRODUCTIONS
Quality granules containing the sources of
contents
elements
@ Humic Acids
@ Nitrogen start up contents

From Soil improvements To
seeds germination ,, Plant developments,, Flowering Fruiting developments & establish Plants vigorous stands

Organofit is a crop friendly Fertilizers Product by
AGRIFORCE

Pak-China Love Festival 2025بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری جناب ذوالفقار نےپاکپتن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور...
20/10/2025

Pak-China Love Festival 2025
بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری جناب ذوالفقار نے
پاکپتن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایگری فورس کیمکلز کے اسٹال کا معزز دورہ کیا۔
یہ دورہ پاک–چین مضبوط تعلقات اور ملکی تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کی ایک شاندار مثال تھا۔
انہوں نے صدر جناب عظمت محمود چشتی کی وژنری قیادت اور خدمات کو سراہا
اور ان کی کاوشوں کے اعتراف میں انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
اس موقع پر ایگری فورس کیمکلز نے اپنی معروف پروڈکٹ
ہرب آؤٹ کا خصوصی ڈسپلے پیش کیا
جسے مہمانِ خصوصی اور حاضرین نے بے حد پسند کیا۔
یہ ایونٹ پاک–چین دوستی، زراعت اور تجارت کے فروغ کا بہترین مظہر ہے۔ 🇵🇰🇨🇳

16/10/2025

کاشتکار بھائیو! 👨‍🌾
زیادہ تر جڑی بوٹی مار اسپرے آلو کے پتوں، تنوں اور سٹولن (جہاں آلو بنتا ہے) کو نقصان دیتے ہیں۔
پودا کمزور ہو جاتا ہے، دوڑتے وقت ٹوٹ جاتا ہے — پیداوار پر برا اثر پڑتا ہے۔

لیکن 🌱 ہرب آؤٹ الگ ہے!
یہ جڑی بوٹیوں کو جڑ سے ختم کرتا ہے مگر پودے پر کوئی اسٹریس نہیں لاتا۔
پودا تندرست رہتا ہے، جڑ مضبوط بنتی ہے، اور آلو بھاری، صاف اور زیادہ پیداوار دیتا ہے۔

✨ یہ ہے ہرب آؤٹ کا اصل ایکسیلنٹ ریزلٹ!
💪 صحت مند پودا = زیادہ منافع

استعمال: فی ایکڑ 500ml ہرب آؤٹ نمی والی زمین پر اسپرے کریں
تمام ایگری فورس سنٹرز پر
📲 آرڈر کے لیے کال کریں: 03456849786










🌾 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌾السلام علیکم محترم کاشتکار حضرات! 👨‍🌾🌟 Agri Force Chemicals پیش کرتا ہے ✨ Tri ...
07/10/2025

🌾 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌾
السلام علیکم محترم کاشتکار حضرات! 👨‍🌾

🌟 Agri Force Chemicals پیش کرتا ہے ✨ Tri Force (ٹرائی فورس) ✨
آپ کے اعتماد کا برانڈ — ایک طاقتور Post-Emergence Herbicide جو گندم کی فصل کو نقصان دہ جڑی بوٹیوں سے مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔

👉 فارمولیشن:
Mesosulfuron 0.9% + Florasulam 0.6% + MCPA 23.5%

یہ جدید Mixture چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں پر شاندار کنٹرول دیتا ہے،
جس سے گندم کی ٹلرنگ (Tillering) بہتر ہوتی ہے اور پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ 🌱

✅ اہم خصوصیات:
🔹 چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں پر بھرپور کنٹرول۔
🔹 اسپرے کے بعد گندم میں زیادہ ٹلرنگ اور مضبوط بڑھوتری۔
🔹 جڑ اور پتوں دونوں کے ذریعے دوہرا اثر۔
🔹 صحت مند، بھرپور اور زیادہ دانے۔

🌾 کسان کے لیے فوائد:
🌱 جڑی بوٹیوں سے پاک کھیت = زیادہ پیداوار
🌱 زیادہ ٹلرنگ = زیادہ خوشے اور زیادہ منافع
🌱 کم خرچ میں دیرپا اثر

🧴 طریقہ استعمال:
ٹرائی فورس (Tri Force) کو ہلکے یا مناسب وتر میں استعمال کریں۔
ڈوز: 400 ملی لیٹر فی 1.25 تا 1.5 ایکڑ۔
اسپرے کے لیے ہمیشہ Flat Fan یا T-Jet nozzle استعمال کریں۔

📦 پیک سائز: 400 ملی لیٹر میں دستیاب۔

📞 کسی بھی معلومات یا پروڈکٹ کے آرڈر کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📱 Helpline & WhatsApp: 0323-3246729

Agri Force Chemicals — آپ کی فصل کا قابلِ اعتماد ساتھی! 🌾

Address

Plot No 217-218 Industrial Estate Phase-2 Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGRI FORCE chemicals Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share