01/05/2026
مزدور کا دن منانا لازم نہیں
بلکہ اس حق ادا کرنا لازم ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا مزدور کو اس کا پسینہ سوکھنے سے پہلے اس کی مزدوری دے دو۔ _(ابن ماجہ: 2443)_
THE PERFECT PESTICIDES FILLING STATION
NUSTEP SCIENCES + AGRINEX CHEMICALS