MCS Official

MCS Official agriculture

06/05/2026
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں  03076944960
06/05/2026

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03076944960

MCS Official  Musa Crop Sciences
03/05/2026

MCS Official Musa Crop Sciences

CLODON SUPER🌱    پتہ لپیٹ سنڈی کا کرے مکمل خاتمہ اور فصل کو رکھے ایک دم محفوظ 🌱🌾🌿        Ch Asif مزید معلومات کے لیے راب...
03/05/2026

CLODON SUPER🌱



پتہ لپیٹ سنڈی کا کرے مکمل خاتمہ اور فصل کو رکھے ایک دم محفوظ 🌱🌾🌿

Ch Asif

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں (03076944960)

21 April Iqbal Day❣️خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے✨🌸        Ch Asif
21/04/2026

21 April Iqbal Day❣️
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے✨🌸
Ch Asif

موسیٰ کراپ سائنسز کی طرف سے تمام سیلز سٹاف کو عید کے تحفے دیئے گئے اللّٰہ پاک موسیٰ کراپ سائنسز اور اس ادارے سے وابستہ ت...
10/03/2026

موسیٰ کراپ سائنسز کی طرف سے تمام سیلز سٹاف کو عید کے تحفے دیئے گئے اللّٰہ پاک موسیٰ کراپ سائنسز اور اس ادارے سے وابستہ تمام لوگوں کے رزق جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🥰
Ch Asif

*رمضان المبارک کی آمد بہت مبارک ہو، اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ میرا مالک اس ماہِ مقدس کی تمام برکتیں آپ پر ظاہر بھی فرمائے ...
18/02/2026

*رمضان المبارک کی آمد بہت مبارک ہو، اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ میرا مالک اس ماہِ مقدس کی تمام برکتیں آپ پر ظاہر بھی فرمائے اور نازل بھی فرمائے آمین یا رب العالمین*✨🥰

اے وادیِ کشمیر سے وادیِ کشمیر ٹوٹے گی یہ غلامی کی زنجیر⛓️  #انشاءاللــّٰـــــه
04/02/2026

اے وادیِ کشمیر سے وادیِ کشمیر
ٹوٹے گی یہ غلامی کی زنجیر⛓️
#انشاءاللــّٰـــــه

*شبِ مغفرت*✨🖤*اللّٰہ پاک مجھ سمیت حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی پوری اُمت پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اور حضرت آدم علیہ...
03/02/2026

*شبِ مغفرت*✨🖤
*اللّٰہ پاک مجھ سمیت حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی پوری اُمت پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اور حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر آج تک جتنے بھی مومنین مومنات اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے اور جو بھی قیامت تک آئیں گے اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سب کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین*✨❤️‍🩹
Ch Asif

Address

Industrial Estate Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCS Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share