16/10/2026
🇵🇰🌾خوشحال کسان، مضبوط پاکستان 🌾🇵🇰
🌍🌾 **ورلڈ فوڈ ڈے — 16 اکتوبر** 🌾🌍
🍎 **معیاری خوراک سب کے لیے!**
خوراک صرف ضرورت نہیں، بلکہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ 🌱 ایک بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ ہم غذائی تحفظ، پائیدار زراعت اور کسانوں کی خوشحالی کو فروغ دیں۔
🌾 مضبوط زراعت، محفوظ خوراک
🌱 خوشحال کسان، بہتر مستقبل
🌍 خوراک کا ضیاع روکیں، قدرتی وسائل بچائیں
Kisan Superior Services (KSS) کسانوں کی محنت اور زراعت کی ترقی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، کیونکہ خوشحال کسان ہی غذائی تحفظ اور مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔
#گندم