21/08/2026
جمعہ مبارک! 🌙🤲
اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، رزق میں برکت دے، صحت و سلامتی عطا فرمائے اور زندگی کو سکون و خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🕌
#الحمدللہ #دعائیں #آمین__یا__رب__العالمین