09/09/2026
"لوڈ نہیں اٹھ رہا تھا… اصل مسئلہ انورٹر نہیں، پلیٹس تھیں! 😱☀️"
🔥
سولر پلیٹس لگوانا کافی نہیں، وقت پر صفائی بھی ضروری ہے۔ گرد و غبار PV آؤٹ پٹ کو کافی متاثر کر سکتا ہے۔ پہلے پلیٹس دیکھیں، پھر انورٹر کو الزام دیں! 😄
#️⃣ Hashtags