18/08/2026
🌿 10 سال پرانا الیچی کا پودا 🌿
یہ خوبصورت اور صحت مند الیچی کا پودا ہماری اپنی نرسری میں گرو بیگ میں تیار کیا گیا ہے۔ عمر تقریباً 10 سال ہے اور بہترین نگہداشت کے ساتھ پروان چڑھا ہے۔ 🌱
💰 اب دیکھتے ہیں ہمارے امیر ترین دوست اس قیمتی پودے کی کیا قیمت لگاتے ہیں! 😄
آپ کے خیال میں اس پودے کی مناسب قیمت کتنی ہونی چاہیے؟
💬 اپنی قیمت کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#الیچی #نرسری #باغبانی #پودے #درخت #سبزہ #قدرت #گارڈننگ