SABIR KHAN PTI

SABIR KHAN PTI This page is for Imran khan supporter who like imran khan ....news of every time of imran khan

‏اگر میں نے زرداری کو لاہور ، لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیںنام کیا رکنا چائیے۔؟
09/03/2024

‏اگر میں نے زرداری کو لاہور ، لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں
نام کیا رکنا چائیے۔؟

09/03/2024

محمود خان اچکزئی
وفاق اور سینٹ 119 پنجاب 100
خیبرپختونخوا 91 سندھ 9
بلوچستان 0 بلوچستان سے ایک ووٹ بھی نہیں ملا اسکا مطلب بلوچستان اسمبلی اسٹبلیشمنٹ وفادار ہے

پیارے بھائی احسن ظفر ایڈوکیٹ شورکوٹ میں اپنے رہائش  پر MNA صاحبزادہ امیر سلطان اور ایڈیشنل سکرٹری جنرل صابرخان ناصر کے ا...
14/02/2023

پیارے بھائی احسن ظفر ایڈوکیٹ شورکوٹ میں اپنے رہائش پر MNA صاحبزادہ امیر سلطان اور ایڈیشنل سکرٹری جنرل صابرخان ناصر کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جسمیں صابق صدر بار جھنگ حیدر ناگاصاحب اور جھنگ ،شورکوٹ کی وکلاء کی نئی کابینہ نے شرکت کی

19/10/2021
" رواں سال ڈویلپمنٹ کے لئے وفاقی حکومت کو پیش کی گئی حکومت بلوچستان کی جانب سے تجویز/ منظور کردہ منصوبوں کی تفصیل :اگر س...
06/06/2021

" رواں سال ڈویلپمنٹ کے لئے وفاقی حکومت کو پیش کی گئی حکومت بلوچستان کی جانب سے تجویز/ منظور کردہ منصوبوں کی تفصیل :

اگر سابقہ حکومتیں بھی بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی میں اتنی ہی دلچسپی لیتے تو آج کا بلوچستان مزید خوشحال اور ترقی یافتہ ہوتا.. 👇👇👇

01/06/2021
ضلعی جنرل سکرٹری  حاجی حسن ناصر ایڈیشنل جی ایس اور ضلعی صدر iww لورالائی۔ ولی درمان  امین ناصر انفارمیشن سکرٹری آج زیارت...
01/06/2021

ضلعی جنرل سکرٹری حاجی حسن ناصر ایڈیشنل جی ایس اور ضلعی صدر iww لورالائی۔ ولی درمان امین ناصر انفارمیشن سکرٹری آج زیارت میں

لورالائی.  شہر کے کچھ مساجد اور عیدگاہ کے عیدالفطرکے نماز کے اوقات1 مرکزی عیدگاہ نیواڈا لورالائی وقت07:452 عیدگاہ تبلیغی...
12/05/2021

لورالائی. شہر کے کچھ مساجد اور عیدگاہ کے عیدالفطرکے نماز کے اوقات
1 مرکزی عیدگاہ نیواڈا لورالائی
وقت07:45
2 عیدگاہ تبلیغی مرکز لورالائی نزد سگھر بائی پاس ڈیرہ روڈ وقت07:45
3 مدرسہ مخزن العلوم کوئٹہ روڈ کلی شاہ کاریز مولوی عبداللہ جان صاحب مدرسہ وقت 07:30
4 کمشنر کالونی مسجد نزد کمشنر افس کوئٹہ روڈ وقت 07:30
5 مدرسہ دارلعلوم اسلامیہ کوئٹہ روڈ نزد کٹوی موڑ (مولوی اغامحمد مدرسہ) وقت 07:45
6 مولوی گل خان صاحب مدرسہ کوئٹہ روڈ نزد مہاجر اڈا لورالائی وقت 07:30
7 ٹھنڈا مسجد باچاخان چوک لورالائی وقت 07:30
8 لوکل گورنمنٹ مسجد وقت 07:30
9 نورانی مسجد تحصیل روڈ وقت 07:30
10 کاکڑی مسجد وقت 08:00
11 جماعت اسلامی مرکز خان صدیق گلی وقت 07:30
12 مسجد القاسم نزد سیول ہسپتال وقت 07:30
13 تھانہ مسجد نزد پولیس تھانہ صدر وقت 08:00
14 لیویز لائن مسجد وقت 07:30
15 عیدگاہ ملاخدر نیکہ میدانی وقت 07:15
16 مسجد مولوی امیرزمان ہزار محلہ وقت 07:30

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے اندر زوردار دھماکہ  کوئٹہ: دھماکے میں کہی افراد زخمی او  جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے اللہ خیر کرے 🙏
21/04/2021

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے اندر زوردار دھماکہ

کوئٹہ: دھماکے میں کہی افراد زخمی او جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے اللہ خیر کرے 🙏

Address

Nasran
Loralai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SABIR KHAN PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category