Bk Solar Store

Directions Website

Bk Solar Store ​Assalam-o-Alaikum! Welcome to BK Solar Tips. ☀️
​Kya aap bijli ke bhari bills se pareshan hain aur solar system lagwana chahte hain?

To aap sahi jagah aaye hain!
​BK Solar Tips ka maqsad aapko solar energy ki dunya se mutaliq har tarah ki maloomat Dena h

01/10/2026

اگر آپ کے پاس روپ ٹاپ گارڈن ولا ہے اور بجٹ کم ہے،

01/10/2026

گریڈ اور انورٹر فریکوئنسی! | Grid Inverter Frequency Sync

01/10/2026

انورٹر آن کرنے کا صحیح طریقہ! | Inverter Pre-Charge Safety

01/10/2026

لیتھیم بیٹری کا سیفٹی سسٹم! | Lithium Thermal Safety

3 پنکھے 4 بلب کا چھوٹا سولر سسٹم دوستو اس سولر سسٹم میں 340 واٹ کے 2 سولر پینل استعمال کیے گئے ہیں 50 ایمپیئر کا کنٹرولر...
01/10/2026

3 پنکھے 4 بلب کا چھوٹا سولر سسٹم

دوستو اس سولر سسٹم میں 340 واٹ کے 2 سولر پینل استعمال کیے گئے ہیں 50 ایمپیئر کا کنٹرولر استعمال کیا گیا ہے 130 ایمپیئر کی بیٹری استعمال کی گئی ہے ماشاءاللہ بہت بہترین چل رہا ہے یہ ڈی سی سولر سسٹم ہے

اس میں ایک چھوٹا سا کار انورٹر بھی استعمال کیا گیا ہے تاکہ کوئی 220 کی چھوٹی موٹی چیز چلانی ہو تو چلا لیں۔

یہ سولر سسٹم ہمارے علی بھای نے کراچی میں لگایا ہے اگر اپ نے کراچی میں یہ سسٹم لگوانا ہو تو کمنٹ میں اپ کو ظہور بھائی مل جائیں گے۔

اگر اپ لودھراں یا بہاولپور میں سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں

30/09/2026

سی ٹی کلیمپ کا بڑا فائدہ! | Smart CT Clamp Energy Limiter

30/09/2026

ٹرمینل پر کاربن کا حل! | Battery Terminal Corrosion Solution

30/09/2026

پینل ہاٹ سپاٹ سے بچاؤ! | Prevent Solar Panel Hotspots

30/09/2026

گھر میں راشن ہو نہ ہو… پولیو کے قطرے ضرور! 😳

ایک بزرگ نے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟

بحث ہوئی، سوال اٹھے… اور ایک بڑا سوال چھوڑ گئے:
میں اس کے خلاف نہیں لیکن سوال تو ہے کہ جہاں غریب روٹی، دوا اور علاج کے لیے ترس رہا ہے، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار اس کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟

یہ صرف ایک انکل کا سوال نہیں…
یہ سوال سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔

29/09/2026

آسمانی بجلی سے سسٹم سیفٹی! | Solar Lightning SPD Safety

Address

Mhla Imam Abad Gogran
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bk Solar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share