Wazir Construction Company

Wazir Construction Company Construction Services
Project management
Petrol Pump Construction
Roads and Building construction.

28/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!

24/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!
゚viralシ ゚ ゚ @ [1364539485734260:49210:] Wazir Construction Company Wazir Construction Company Architect Ayesha Khan

23/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!
اللّٰہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے وزیر کنسٹرکشن کمپنی نے اپنا پروجیکٹ جی ایم اعوان پیٹرولیم سروس ایم ایم روڈ نزد اعوان ایل پی جی ہرنولی موڑ کا کام مکمل کر لیا ہے ۔
آپ پیٹرول پمپ بنانا چاہتے ہیں اور تجربہ کار کنسٹرکشن ٹیم کی تلاش میں ہیں یا میٹریل کے لیے بھاگ دوڑ نہیں کر سکتے تو ابھی رابطہ کریں ۔
+92-3017846114
+92-3435481260
+92-3406487348

15/08/2026
وزیر کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے یوم آزادی مبارک! "آزادی ایک عظیم نعمت ہے اور اس ملک کی ...
14/08/2026

وزیر کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے یوم آزادی مبارک!
"آزادی ایک عظیم نعمت ہے اور اس ملک کی تعمیر و ترقی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔"

آج 14 اگست کے پرمسرت موقع پر وزیر کنسٹرکشن کمپنی تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ جس طرح ایک مضبوط عمارت کی بنیاد پائیدار اینٹوں اور محنت پر ہوتی ہے، بالکل اسی طرح ہمارے پیارے وطن کی مضبوطی، اتحاد، ایمانداری اور مسلسل جدوجہد میں پنہاں ہے۔

آئیے اس عزم کی تجدید کریں کہ ہم مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور اپنے ملک کو ایک روشن، محفوظ اور مستحکم مستقبل دیں گے۔

پاکستان پائندہ باد! 🟢⚪

06/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے جی ایم پیٹرولیم سروس ایم ایم روڈ نزد اعوان ایل پی جی ہرنولی موڑ کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور جلد پایہ تکمیل تک پہنچا دیں گے ۔
آپ پیٹرول پمپ بنانا چاہتے ہیں اور تجربہ کار کنسٹرکشن ٹیم کے لیے پریشان ہیں یا میٹریل کے لیے بھاگ دوڑ نہیں کر سکتے تو ابھی ہم سے رابطہ کریں ۔
+92-301-7846114
+92-340-6487348
+92-301-7588693
Whatsapp: +92-343-5481260

Address

Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazir Construction Company:

Shortcuts

Share