پاک انرجی سولر پاور لیہ

پاک انرجی سولر پاور لیہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاک انرجی سولر پاور لیہ, Solar Energy Service, Faiz Chowk Bypass Road Layyah, Layyah.

🔋 Solar Panels | Inverters
⚡ Net Metering Services
🛠️ Installation & Maintenance
📞 WhatsApp: 03182452787
🗺️ Location || Bypass Road Near Sirati Hospital Faiz Chowk layyah

✨ اب سولر پینلز کی صفائی ہوگی پہلے سے زیادہ آسان! ☀️Hyundai High Pressure Washer، Solar Washing Brush اور Viper Rubber W...
05/07/2026

✨ اب سولر پینلز کی صفائی ہوگی پہلے سے زیادہ آسان! ☀️
Hyundai High Pressure Washer، Solar Washing Brush اور Viper Rubber Wiper کے ساتھ اپنے سولر پینلز کو رکھیں صاف، تاکہ زیادہ سے زیادہ بجلی پیدا ہو۔
✅ Hyundai High Pressure Washer
✅ Solar Washing Brush
✅ Viper Rubber Wiper
✅ بہترین کوالٹی، مناسب قیمت
✅ پورے پاکستان میں دستیاب
📍 Available at: Pak Energy Solar Power
👤 Anwar Ahmad Khan
📞 03006761718
📍 Faiz Chowk, Near Sirati Hospital, Layyah
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے سولر سسٹم کی کارکردگی بڑھائیں!

Newage 4mm and 6mm DC Cable Ready stock available at Pak Energy Solar Power layyahThe Quality MasterWe sell Brands and Q...
04/07/2026

Newage 4mm and 6mm DC Cable Ready stock available at Pak Energy Solar Power layyah

The Quality Master
We sell Brands and Quality
Contact 03006761718

☀️ Pak Energy Solar Power ☀️اپنے گھر، دفتر یا کاروبار کے لیے قابلِ اعتماد اور معیاری سولر سسٹم حاصل کریں۔✅ A Grade Solar...
04/07/2026

☀️ Pak Energy Solar Power ☀️
اپنے گھر، دفتر یا کاروبار کے لیے قابلِ اعتماد اور معیاری سولر سسٹم حاصل کریں۔
✅ A Grade Solar Panels
✅ Hybrid Inverters
✅ On-Grid Inverters
✅ Net Metering Consultancy
✅ بہترین معیار، مناسب قیمت، اور پروفیشنل انسٹالیشن
📞 Contact:
0300-6761718
0318-2452787
📍 Address:
Faiz Chowk, Bypass Road, Near Sirati Hospital, Layyah
آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کے بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں!
Hashtags:

23/06/2026
23/05/2026

Hyundai pressure washer

سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہت...
19/04/2026

سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو 😁 یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی:
سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب:
اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔
اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے!
اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔منقول

Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

29/03/2026

INFRAED COOKER (سولر والا چولہا)
Available at Pak Energy Solar Power
Attractive prices
03006761718
03182452787

Address

Faiz Chowk Bypass Road Layyah
Layyah
31200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاک انرجی سولر پاور لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share