IBC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IBC, Electrician, Infront of Army Camp, Landi Kotal.

آج  ہماری دکان بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلی رہتی ہے۔  لنڈی کوتل میں جتنے لوگ ہیں   انشاء اللہ آپ کی ضرورتی...
30/05/2026

آج ہماری دکان بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلی رہتی ہے۔ لنڈی کوتل میں جتنے لوگ ہیں انشاء اللہ آپ کی ضرورتیں اور کام ہو جائیں گے 30/5/2026

نیو عمران بیٹری سنٹر لنڈی کوتل بازار رابطہ نمبر

03005824709
03469025911

آج عید کا تیسرا دن ہے اور ہماری دکان صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلی رہتی ہے۔  لنڈی کوتل میں جتنے لوگ ہیں   انشاء اللہ ...
29/05/2026

آج عید کا تیسرا دن ہے اور ہماری دکان صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلی رہتی ہے۔ لنڈی کوتل میں جتنے لوگ ہیں انشاء اللہ آپ کی ضرورتیں اور کام ہو جائیں گے

نیو عمران بیٹری سنٹر لنڈی کوتل بازار رابطہ نمبر

03005824709
03469025911

جیتو پاکستان پاپڑ میں موبائل نکلا اور ارشاد بھائی سے وصول کر دیا ارشاد بھائی کا بہت شکریہ اور جیتو پاکستان پاپڑوں والوں ...
26/02/2026

جیتو پاکستان پاپڑ میں موبائل نکلا اور ارشاد بھائی سے وصول کر دیا ارشاد بھائی کا بہت شکریہ اور جیتو پاکستان پاپڑوں والوں کا بھی بہت شکریہ

اج جیتو پاکستان پاپڑ میں ہمارے بچے سلیمان کو موبائل کا ٹکٹ نکلا اور ارشاد دکاندار کو گیا انہوں نے یقینی بنایا کہ انشاءال...
24/02/2026

اج جیتو پاکستان پاپڑ میں ہمارے بچے سلیمان کو موبائل کا ٹکٹ نکلا اور ارشاد دکاندار کو گیا انہوں نے یقینی بنایا کہ انشاءاللہ کل اپ کو موبائل ضرور دیں گے ہم دکاندار ارشاد کا بہت شکر گزار ہے کہ انہوں نے یہ بات حقیقت میں بدلا

هر سال کی طرح اس سال بھی بچوں کو چکر پے لے گیا اس دفعہ بچوں کی خواہش پر صوابی لیکے گیا اس دفعہ چکر میں صوابی کے شڑشم کے ...
06/02/2026

هر سال کی طرح اس سال بھی بچوں کو چکر پے لے گیا اس دفعہ بچوں کی خواہش پر صوابی لیکے گیا اس دفعہ چکر میں صوابی کے شڑشم کے کھیتوں سیند اور خاص کر TKR کا وزٹ کیا اور خوب انجوے کیا

30/01/2026

New LOOK! SAME GREAT FOR Golden Fire

Beauty Cream & Face Wash

مشہور کاسمیٹک ان ہول سیل ڈیلر پروپیٹر علی اکبر ہٹک لنڈی کوتل مین بازار کے نیچے دکان نمبر 2

جاوید اکبر خٹک موبائل نمبر 03005353560 03479121422

افر افر علی اکبر خٹک نے لگایا ویڈیو اخر تک دیکھو

اپنے پیارے دوست جو جمرود سے ایا ہماری خوبصورت جگہ اور پہاڑی علاقہ نالو شہید میں چکر لگایا اور تصویر بھی کھینچا یادگار بھ...
11/01/2026

اپنے پیارے دوست جو جمرود سے ایا ہماری خوبصورت جگہ اور پہاڑی علاقہ نالو شہید میں چکر لگایا اور تصویر بھی کھینچا یادگار بھی بنایا اور مزید چائے اور کھانے کا پروگرام بھی کیا ضلع خیبر لنڈی کوتل نالو شہید

💯🫶

"🤲اے اللہ، میں تجھ سے اپنے بچے کی صحت و تندرستی کا🤲 سوال کرتا ہوں، انہیں جلد از جلد صحت یابی اور مصائب سے نجات عطا فرما،...
25/09/2025

"🤲اے اللہ، میں تجھ سے اپنے بچے کی صحت و تندرستی کا🤲 سوال کرتا ہوں، انہیں جلد از جلد صحت یابی اور مصائب سے نجات عطا فرما، ان پر رحم فرما اور ہم سب کی رہنمائی فرما جو بہتر ہو، آمین۔"

والد کی مخلصانہ دعائیں اور اللہ کے منصوبے پر بھروسہ مشکل وقت میں سکون اور سکون لا سکتا ہے۔🤲

Address

Infront Of Army Camp
Landi Kotal
24740

Telephone

+923005824709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category