20/07/2023
اعلان فوتگی و نماز جنازہ!
میرا چچا امجد خان, اجمل خان اور اسحاق کاولد محترم دارفناء سے داربقاء کوچ کرگئے۔نماز جنازہ آج بوقت 10:00بجے بمقام گورنمنٹ ہائر سکنڈری حیاسیری کی قریب جنازگاہ میں ادا کی جائینگی_ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم سمیت سارے مرحومین کی مغفرت فرمائیں.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون