22/09/2026
گھر کی مضبوط بنیاد اور درست تعمیر کے لیے ہر مرحلے کی مناسب منصوبہ بندی اور درست حساب بہت ضروری ہے۔ اس پوسٹ میں فاؤنڈیشن کے حجم اور درکار ٹرالیاں نکالنے کا آسان طریقہ بتایا گیا ہے۔ M. Siddique Builders میں ہم تعمیر کے ہر مرحلے میں معیار، درستگی اور مضبوط بنیاد کو اہمیت دیتے ہیں تاکہ آپ کا گھر مضبوط اور پائیدار بن سکے۔