30/09/2026
☀️ آج کی ٹیکنالوجی، کل کا روشن پاکستان! 🇵🇰
توانائی کے بدلتے تقاضوں کے ساتھ سولر ٹیکنالوجی بھی ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔ ASTRO N7 3.0 جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بہتر پاور آؤٹ پٹ، اعلیٰ ایفیشنسی اور قابلِ اعتماد کارکردگی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ⚡
🔋 670 Wp ہائی پاور آؤٹ پٹ
📈 24.8% ماڈیول ایفیشنسی
🔬 20BB ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی
🛡️ Anti-Soiling Coating
صاف توانائی اپنائیں، روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔ 🌱☀️