02/08/2026
📢 فوری بھرتی | Aluminium, Thermal Break & Double Glazed Window Experts Required
🚨 فوری ضرورت!
ہمیں Aluminium، Thermal Break اور Double Glazed Windows کے لیے تجربہ کار کاریگر درکار ہیں۔
✅ Aluminium Fabricator
✅ Thermal Break Expert
✅ Double Glazed Window Installer
✅ Fitter & Finishing Staff
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟ ✔️ بہترین تنخواہ
✔️ مستقل روزگار
✔️ بہترین ورکنگ ماحول
✔️ فوری جوائننگ
✔️ تجربہ کار افراد کو ترجیح
📍 مقام: لاہور
📞 رابطہ کریں: 0300-7470698
اگر آپ خود دلچسپی رکھتے ہیں یا کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو اس کام میں ماہر ہے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ آپ کا ایک شیئر کسی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔