RH Solar Energy Solutions

RH Solar Energy Solutions Complete Residential and Commercial Solar Energy Solutions
گھریلو اور کمرشل مکمل سولر انرجی سلوشن

تقریباً 35 سال لائف والی امپورٹڈ سوڈیم آئن بیٹریز جو تقریباً منفی 50 ڈگری سے لے کر پلس 80 ڈگری سینٹی گریڈ میں رہتے ہوئے ...
11/08/2026

تقریباً 35 سال لائف والی امپورٹڈ سوڈیم آئن بیٹریز جو تقریباً منفی 50 ڈگری سے لے کر پلس 80 ڈگری سینٹی گریڈ میں رہتے ہوئے توانائی فراہم کر سکتی ہے 💯 فیصد محفوظ اور بالکل آگ نہیں پکڑتی اس کو اپنے گھر یا آفس میں ان ڈور لگا سکتے ہیں۔کمرشل بڑے لوڈ چلانے کے لیے موضوں ہے 5، 10، 15 ،20، 30 اور 50 کلو واٹ 48 وولٹیج میں دستیاب ہے اس پر کپیسٹی سے زائد 2 سے 3 گنا لوڈ ڈال سکتے ہیں یعنی2to ,3 سی ڈسچارج ہے فاسٹ چارجنگ پر پھولنے اور پھٹنے کا کوئی اندیشہ نہیں ہے۔پرائس کے لیے
+924855116
*Imported Sodium-Ion Battery with ∼35-year lifespan*
Can supply energy while operating from *-50°C to +80°C*

*100% Safe* and *does NOT catch fire at all*.
You can install it *indoors* in your home or office.
Suitable for running *commercial heavy loads*.

Available in *5, 10, 15, 20, 30, and 50 kW* at *48V*.
You can put *2x to 3x the rated load* on it — i.e. it supports *2C to 3C discharge*.
Even with *fast charging*, there is *no risk of swelling or exploding*.

For *price and details*:
*+92 300 4855116*

ہماری طرف سے نیا سولر سسٹم لگوانے اور پرانے سسٹم کو اپ گریڈ کروانے والے حضرات کو برادرانہ مشورہ ہے کہ صرف ایک سے ڈیڑھ ما...
06/08/2026

ہماری طرف سے نیا سولر سسٹم لگوانے اور پرانے سسٹم کو اپ گریڈ کروانے والے حضرات کو برادرانہ مشورہ ہے کہ صرف ایک سے ڈیڑھ ماہ رک جائیں خاص طور پر سولرoff season میں لگوائیں کیونکہ اس وقت بیٹریز انورٹرز اور پینلز کی قیمتیں بہت کم ہو چکی ہوتی ہیں لیبر بھی سستی پڑتی ہے اور تمام چیزوں کی دستیابی آسانی سے ہو جاتی ہے اب ڈیمانڈ اور سپلائی کی وجہ سے لوگوں نے قیمتیں آسمان پر پہنچائی ہوئی ہیں اور اپنی چیزوں کو بلیک میں سیل کر رہے ہیں گرین انرجی کو پروموٹ کرنے کی نیت سے آپ کو مخلصانہ اور برادرانہ مشورہ ہے کہ میری اس گفتگو پر غور کریں اور اپنے لاکھوں روپے بچائیں، سولر مافیا کی من مانیوں اور نے نئی حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے لوگوں کا گرین انرجی سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے حالانکہ ہم پلاننگ کر کے کسی بھی سولر سسٹم کو لگائیں تو خود کفیل ہو کر واپڈا کے بھاری بلوں اور لوڈ شیڈنگ سے مستقل چھٹکارا پا سکتے ہیں،سوچ سمجھ کر ایک دفعہ کی انویسٹمنٹ کریں یا ٹھوڑی ٹھوڑی مگر کس ماہر کمپنی کی نگرانی میں اگلے پندرہ سال کے مطابق سسٹم ڈیزائن کروائیں اگر چہ سامان خود مگر کسی کو گریڈ ضرور چیک کروائیں
نوٹ! انسٹالیشن ہمیشہ کسی ماہر کمپنی یا شخص سے کروائیں اور سولر سسٹم لگاتے وقت کبھی بھی اپنے تھوڑے سے پیسے مت بچائیں اور کوالٹی پر کوئی بھی کمپرومائز نہ کریں اگر چہ آپ کو تھوڑا تھوڑا کر کے لگانا پڑے اور اس کو اپ گریڈ کرنا پڑے انتظار کرتے جائیں مگر کوئی چیز سب سٹینڈرڈ اور بی گریڈ مت لگائیں ہماری خدمات یعنی فری مشورہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
03004855116 Whatsapp

*Brotherly Advice From Us*

To everyone planning to get a new solar system installed or upgrade their existing system:

Please wait for just 1 to 1.5 months, especially and get it installed during the *off-season for solar*.

The reason is simple: at that time the prices of batteries, inverters, and panels drop significantly. Labor is also cheaper and all equipment is easily available.

Right now, due to high demand and low supply, people have pushed prices through the roof and are even selling their products on the black market.

With the intention of promoting green energy, this is our sincere and brotherly advice: please consider what I’m saying and save yourselves hundreds of thousands of rupees.

Because of the "solar mafia" and new government policies, people’s trust in green energy is declining. But the truth is, if we plan properly and get any solar system installed, we can become self-sufficient and get permanent relief from WAPDA’s heavy bills and load shedding.

So think carefully. Either make a one-time investment, or do it bit by bit — but always get the system designed under the supervision of a professional company, according to the next 15 years.

Even if you buy the equipment yourself, make sure to get the grading checked by someone.

*Note:*
Always get the installation done by a professional company or person.
When installing a solar system, never try to save a few rupees and never compromise on quality.
Even if you have to install it in parts and upgrade it gradually, keep waiting — but do NOT install any substandard or B-grade equipment.

For our services i.e. *free consultation*, you can contact us:
*0300-4855116 Whatsapp

لیتھیم بیٹری سستے داموں خریدیں اور تقریبا چار سے پانچ روپے کا یونٹ حاصل کریں جبکہ واپڈا کا یونٹ 60 سے 65 روپے کا ایوریج ...
05/08/2026

لیتھیم بیٹری سستے داموں خریدیں اور تقریبا چار سے پانچ روپے کا یونٹ حاصل کریں جبکہ واپڈا کا یونٹ 60 سے 65 روپے کا ایوریج پڑتا ہے ایک دفعہ کی انویسٹمنٹ کر کے ٹینشن فری ہو جائیں دن بھر کی سٹور کی ہوئی سولر سے جو بجلی ہے اس کو نئی پالیسی کے مطابق تقریبا 20 سے 22 روپے پر یونٹ پیک اور میں سیل کریں یہ اپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا اس کے لیے کسی ماہر انسٹالیشن کمپنی سے رابطہ کر کے اپنے انورٹر کی سیٹنگ کروائیں اور اس میں ٹائم سلاٹ فکس کر وا د یں کہ صرف پی کارز میں اپ کی بیٹری ڈرین ہو اور اس کے بعد اگر لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو یہ بیٹری آپ کے گھر کا لوڈ چلائے
For price update 03004855116

سولر ڈی سی کیبل (DC Cable) کی اہم خصوصیات اور ضرورت​​ڈی سی کیبل، سولر پینلز اور انورٹر کے درمیان کرنٹ منتقل کرنے والا ای...
31/07/2026

سولر ڈی سی کیبل (DC Cable) کی اہم خصوصیات اور ضرورت

​ڈی سی کیبل، سولر پینلز اور انورٹر کے درمیان کرنٹ منتقل کرنے والا ایک اہم ترین پل (Bridge) ہے۔
​سولر پینلز سے بننے والی تمام تر بجلی اسی راستے سے ہو کر نیچے انورٹر تک پہنچتی ہے۔
2. سسٹم کی کارکردگی اور پیداوار پر اثر
​اگر ڈی سی کیبل پر سمجھوتہ (Compromise) کیا جائے، تو انورٹر تک پہنچنے والی بجلی اور سولر سسٹم کی مجموعی ایفیشنسی (Efficiency) کم ہو جاتی ہے۔
​گھٹیا کیبل کے استعمال سے بجلی کی پیداوار (Generation) میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔
​3. معیاری ڈی سی کیبل کی خصوصیات
​99.9% پیور کاپر (Pure Copper): کرنٹ کی بہتر ترسیل کے لیے خالص تانبے کا ہونا ضروری ہے۔
​ٹن کوٹڈ (Tin-Coated): زنگ اور موسم کے اثرات سے بچاؤ کے لیے ٹن کی کوٹنگ۔
​ڈوئل انسولیشن (Dual Insulation): دوہری حفاظتی تہہ جو تار کی پائیداری کو بڑھاتی ہے۔
​ہیٹ پروف اور فائر پروف (Heat & Fire Proof): گرمی اور آگ سے محفوظ رہنے کی صلاحیت۔
​4. ماہرین سے کیبل گیج (Gauge) کا تعیّن
​لوڈ اور فاصلے کے مطابق کیبل کی موٹائی (Gauge) کا فیصلہ ہمیشہ کسی قابلِ اعتماد کمپنی یا ماہر انسٹالیشن گروپ سے کروانا چاہیے۔
​تمام سوئچز اور حفاظتی آلات بھی معیاری کمپنی کے استعمال کرنے چاہئیں۔
​5. بین الاقوامی معیار اور لائن لاسز میں کمی
​بین الاقوامی معیارات (International Standards) کے مطابق کیبل لگانے سے سسٹم آپ کو مکمل اور بہترین ایفیشنسی فراہم کرتا ہے۔
​معیاری کیبلنگ سے لائن لاسز (Line Losses) کم سے کم ہو جاتے ہیں اور سولر سسٹم کی لائف بڑھ جاتی ہے۔.

Sodium ion battery 5kw 48 volts
24/07/2026

Sodium ion battery 5kw 48 volts

We Also Deals 🤝 in High voltage Solar Solutions🔹 ہماری خدماتہم 50 کلوواٹ سے لے کر 100 کلوواٹ تک کے جدید سولر سلوشنز فراہ...
20/07/2026

We Also Deals 🤝 in High voltage Solar Solutions
🔹 ہماری خدمات
ہم 50 کلوواٹ سے لے کر 100 کلوواٹ تک کے جدید سولر سلوشنز فراہم کرتے ہیں۔
ہمارے سسٹمز میں 100 کلوواٹ تک کا طاقتور بیٹری بینک شامل کیا جا سکتا ہے۔
صنعتی (Industrial) منصوبوں کے لیے ہم ضرورت کے مطابق بڑی گنجائش کے بیٹری بینک فراہم کرتے ہیں۔
ہم ہائبرڈ اِنورٹر، سولر پینلز اور بیٹری بینک کے ساتھ مکمل ٹرن کی (Turnkey) سولر سلوشن فراہم کرتے ڈیزائن، سپلائی، انسٹالیشن سمیت مکمل پروفیشنل سروسز ایک ہی جگہ پر فراہم کی جاتی ہیں۔

سوڈیم بیٹری پاکستان میں کب دستیاب ہوگی؟        From Ess News Rept Battero has unveiled a 320 Ah sodium-ion battery cell ...
19/07/2026

سوڈیم بیٹری پاکستان میں کب دستیاب ہوگی؟ From Ess News

Rept Battero has unveiled a 320 Ah sodium-ion battery cell for long-duration energy storage, claiming more than 20,000 cycles. Commercial production is scheduled to start in 2027.
Rept Battero has unveiled its Wending 320 Ah sodium-ion energy storage cell at SNEC 2026 in Shanghai, targeting utility-scale, long-duration energy storage projects and applications in extreme climates.

The Chinese battery manufacturer launched the product alongside an 85 Ah high-power lithium iron phosphate (LFP) cell designed for AI data center energy storage. The Wending 320 Ah sodium-ion cell is aimed at power-generation and grid-scale storage projects, as well as large commercial and industrial (C&I) applications requiring long service life and wide operating-temperature ranges.

Rept Battero said the cell has a rated capacity of 320 Ah, a cycle life of more than 20,000 cycles, round-trip efficiency of at least 97%, and an operating temperature range of -50 C to 60 C. The company also claims a service life of 25 to 30 years, aligning the product with the expected operating life of many utility-scale energy storage assets.

According to Rept Battero, the cell can discharge at temperatures as low as -50 C while retaining more than 87% of its capacity. The company said the wide-temperature design makes the product suitable for deployment in cold regions of northeastern and northwestern China, as well as in high-temperature desert and coastal energy storage projects.

The product applies Rept Battero’s Wending prismatic cell architecture to sodium-ion chemistry. The company has previously used the Wending platform in LFP storage cells, including its 314 Ah and 320 Ah products. In the sodium-ion version, the structure is designed to increase internal space utilization, shorten current paths, and reduce internal resistance.

Rept Battero said the cell incorporates material-level improvements across the cathode, anode, and electrolyte. These include cathode particle optimization, porous anode structures, and electrolyte interface engineering intended to improve ion transport, cycle stability, and low-temperature performance.

The company also highlighted safety performance during the SNEC launch. Rept Battero said the 320 Ah sodium-ion cell passed overcharge and nail-penetration tests without fire, explosion, or thermal runaway. It added that the cell’s terminal design incorporates double insulation and double sealing to reduce electrical safety risks.

Rept Battero said the primary target market is large-scale energy storage applications with discharge durations of four hours or longer. The company positioned the cell as a complement to LFP technology in applications where low-temperature performance, long cycle life, and reduced exposure to raw-material price volatility are important. Its prismatic aluminum-shell format is designed to be compatible with mainstream energy storage system architectures, minimizing the need for significant pack or container redesign.

According to Rept Battery, the 320 Ah sodium-ion cell is currently in the A-sample validation stage, with reliability testing and customer sampling under way. The company plans to begin mass production and commercial deliveries in 2027. Initial deployments are expected in renewable energy bases in northwestern China, cold-climate storage projects in northeastern China, and selected international markets following certification.
پاکستان میں سوڈیم بیٹری کب دستیاب ہوگی؟

چینی بیٹری کمپنی ریپٹ بیٹیرو نے تین سو بیس ایمپیئر آور کی نئی سوڈیم آئن بیٹری متعارف کروا دی ہے، جو طویل دورانیے کے توانائی ذخیرہ کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ بیٹری بیس ہزار سے زائد چارجنگ سائیکلز مکمل کر سکتی ہے، جبکہ اس کی تجارتی پیداوار دو ہزار ستائیس میں شروع کی جائے گی۔

یہ بیٹری شنگھائی میں ہونے والی ایس این ای سی دو ہزار چھبیس نمائش میں پیش کی گئی، جہاں اسے بڑے پیمانے پر توانائی ذخیرہ کرنے، بجلی گھروں، قومی گرڈ اور بڑے تجارتی و صنعتی منصوبوں کے لیے موزوں قرار دیا گیا۔

کمپنی نے اسی موقع پر مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے پچاسی ایمپیئر آور کی ہائی پاور لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری بھی متعارف کروائی۔ تاہم تین سو بیس ایمپیئر آور سوڈیم آئن بیٹری خاص طور پر ان منصوبوں کے لیے تیار کی گئی ہے جہاں طویل عمر، زیادہ چارجنگ سائیکلز اور شدید سرد یا گرم موسم میں بہترین کارکردگی درکار ہو۔

کمپنی کے مطابق اس بیٹری کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

گنجائش: تین سو بیس ایمپیئر آور

بیس ہزار سے زائد چارجنگ سائیکلز

کم از کم ستانوے فیصد توانائی کی مؤثر واپسی

درجۂ حرارت کی حد: منفی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے مثبت ساٹھ ڈگری سینٹی گریڈ

متوقع سروس لائف: پچیس سے تیس سال

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ بیٹری منفی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر بھی اپنی ستاسی فیصد سے زیادہ صلاحیت برقرار رکھتے ہوئے بجلی فراہم کر سکتی ہے، جس کی وجہ سے یہ انتہائی سرد علاقوں، صحرائی خطوں اور ساحلی علاقوں کے لیے بھی موزوں ہے۔

اس بیٹری میں ریپٹ بیٹیرو کی جدید وینڈنگ پریزمیٹک سیل ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے، جو پہلے لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹریوں میں بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ اس نئے ڈیزائن کی بدولت اندرونی جگہ کا بہتر استعمال، کم اندرونی مزاحمت اور زیادہ مؤثر برقی رو حاصل ہوتی ہے۔

کمپنی نے کیتھوڈ، اینوڈ اور الیکٹرولائٹ کے مواد میں بھی نمایاں بہتری کی ہے، جس سے آئنز کی نقل و حرکت، بیٹری کی عمر، کم درجۂ حرارت پر کارکردگی اور مجموعی استحکام میں اضافہ ہوا ہے۔

حفاظتی اعتبار سے بھی یہ بیٹری کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ کمپنی کے مطابق زیادہ چارج ہونے اور کیل گھسانے جیسے سخت آزمائشی مراحل کے دوران نہ آگ لگی، نہ دھماکہ ہوا اور نہ ہی حرارتی بے قابو ہونے کا مسئلہ پیدا ہوا۔ اس کے علاوہ بیٹری میں دوہری برقی موصلیت اور دوہری سیلنگ شامل کی گئی ہے تاکہ برقی حفاظت مزید بہتر بنائی جا سکے۔

یہ بیٹری خاص طور پر ایسے بڑے توانائی ذخیرہ کرنے والے منصوبوں کے لیے تیار کی گئی ہے جہاں کم از کم چار گھنٹے یا اس سے زیادہ بجلی ذخیرہ کرنے کی ضرورت ہو۔ کمپنی کے مطابق سوڈیم آئن ٹیکنالوجی، لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹریوں کے ساتھ مل کر ان منصوبوں میں بہترین متبادل ثابت ہو سکتی ہے جہاں کم درجۂ حرارت، طویل عمر اور خام مال کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچاؤ اہم ہو۔

**اس وقت تین سو بیس ایمپیئر آور سوڈیم آئن بیٹری ابتدائی جانچ کے مرحلے میں ہے، جہاں اس کی قابلِ اعتماد کارکردگی کی جانچ اور صارفین کے لیے نمونے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ دو ہزار ستائیس میں اس کی بڑے پیمانے پر پیداوار اور تجارتی فروخت شروع کر دی جائے گی۔ ابتدائی طور پر یہ بیٹری چین کے شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں کے قابلِ تجدید توانائی منصوبوں میں استعمال ہوگی، جبکہ بعد ازاں ضروری سرٹیفکیشن مکمل ہونے پر اسے عالمی منڈی میں بھی متعارف کروایا جائے گا۔

*1.* ⚡ *20KW Hybrid Inverter with20 kw lastest technology 4 cut N type panels*  *2.* 🔋 *64KW Lithium Battery*  *3.* 🚗 *E...
19/07/2026

*1.* ⚡ *20KW Hybrid Inverter with20 kw lastest technology 4 cut N type panels*
*2.* 🔋 *64KW Lithium Battery*
*3.* 🚗 *Electric EV Car Charger*
*4.* 🏠 *Complete Solution for 1-2 Kanal House*
*5.* 💰 *Zero Electricity Bill*

*6.* ✅ *Run Everything*: AC, Fridge, Microwave, Iron, Refrigerator & All Appliances
*7.* 🆓 *No WAPDA Dependency* - _Now YOU are Independent_
*8.* ⏳ *Battery Life*: 15-16 Years
*9.* 🛡️ *System Warranty*: 5-7 Years
*10.* 💎 *Spend Once, Enjoy for Half Your Life* - Get Rid of Heavy WAPDA Bills

📞 *Contact: 0300-4855116*

---

*Option 2: Eye-Catching for Reels/Banner*
*⚡ واپڈا فری زندگی کا آغاز ⚡*

*1️⃣* 20KW Hybrid Inverter
*2️⃣* 64KW Lithium Battery
*3️⃣* EV Car Charger
*4️⃣* 1-2 کنال گھر کا مکمل حل
*5️⃣* زیرو بجلی کا بل

*✔️* پورے گھر کے تمام آلات چلائیں
*✔️* 15-16 سال بیٹری لائف
*✔️* 5-7 سال مکمل وارنٹی
*✔️* اب آپ واپڈا کے محتاج نہیں

📞 *0300-4855116* | RH Solar Energy Solutions Lahore.

لیتھیم لگاؤ واپڈا کو بھول جاو                   *56.3 kilowatts bank*The Goodwe 5kW HV Each Battery IP21 is a high-volta...
19/07/2026

لیتھیم لگاؤ واپڈا کو بھول جاو
*56.3 kilowatts bank*
The Goodwe 5kW HV Each Battery IP21 is a high-voltage LiFePO? (LFP) battery module designed as part of GoodWe?s BAT Series energy storage systems. Built for commercial and advanced residential applications, it offers high cycle stability, fast charge/discharge capability, and seamless integration with GoodWe high-voltage inverters.
Specifications
Product Name: Goodwe 5kW HV Battery IP21
Battery Series: GoodWe BAT Series (HV ESS)
Battery Chemistry: Lithium Iron Phosphate (LiFePO?)
Pack Model: GW 5.1-BAT-I-G10
Pack Nominal Energy: 5.12 kWh
Nominal Voltage: 512 V DC (system configuration dependent)
Nominal Capacity: 100 Ah
Depth of Discharge: 100%
Cycle Life: ?6000 cycles (25?C, 0.5C, 90% DoD)
Max Charge / Discharge Rate: 1C / 1.1C
Communication: CAN (RS485 optional)
Ingress Protection Rating: IP20
Contact Whatsapp 03004855116

Limited Offer Rs 2,125,000 goodwe Hv Et 100 kilowatts 3 ph Hybrid Inverter ⚡🏗️〰️ اب واپڈا کو بھول جاؤ! 🏡                ...
19/07/2026

Limited Offer Rs 2,125,000 goodwe Hv Et 100 kilowatts 3 ph Hybrid Inverter
⚡🏗️〰️ اب واپڈا کو بھول جاؤ! 🏡

Address

Lahore
54778

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RH Solar Energy Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RH Solar Energy Solutions:

Shortcuts

Share