20/08/2026
سابق وزیراعظم عمران خان کے کیس کے حوالے سے بیرسٹر سلمان صفدر نے اہم قانونی حکمتِ عملی اور نئی پلاننگ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
آنے والے قانونی مراحل کے لیے نئی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا، جس سے کیس میں مزید پیش رفت کی امید ہے ゚viralシfypシ゚