Online Property Developers

Online Property Developers OPDPL is a Construction, interior Design and Architectural services Company. This is the learning platform where you can learn regarding construction.
(3)

Our Vision is to achieve customer satisfaction by providing our Best services.

اگست 2026 میں کنسٹرکشن میٹریل کے ریٹ۔ یہ ریٹ مختلف شہروں میں اس سے مختلف ہوسکتے ہیں۔
09/08/2026

اگست 2026 میں کنسٹرکشن میٹریل کے ریٹ۔ یہ ریٹ مختلف شہروں میں اس سے مختلف ہوسکتے ہیں۔

گھر میں پلنتھ بیم دینا چاہئے یا صرف 3انچ کی ڈی پی سی۔
09/08/2026

گھر میں پلنتھ بیم دینا چاہئے یا صرف 3انچ کی ڈی پی سی۔

09/08/2026

لنٹل بیم کیا ہے اور اسکے نہ دینے کا کیا نقصان ہے۔ مکمل تفصیل

09/08/2026

10مرلہ کی بنیادوں میں کمپیکشن کا کام

09/08/2026

کنکریٹ کرنا بہت آسان کام ہے، اگر ٹیم اچھی ہو تو

09/08/2026

Discussion to finalize front Elevation of Sialkot Project

10 مرلہ گھر کے لینٹر میں سریا کا خانہ کتنا انچ رکھنا چاہئے
09/08/2026

10 مرلہ گھر کے لینٹر میں سریا کا خانہ کتنا انچ رکھنا چاہئے

اپنے خوابوں کا گھر بنوانا ہو یا کمرشل پروجیکٹ، آپ ہم سے پورے پنجاب میں کنسٹرکشن سروسز لے سکتے ہیں۔ Contact us:0313 78734...
08/08/2026

اپنے خوابوں کا گھر بنوانا ہو یا کمرشل پروجیکٹ، آپ ہم سے پورے پنجاب میں کنسٹرکشن سروسز لے سکتے ہیں۔
Contact us:
0313 7873498

اس سے اچھی آفر آپکو کہیں نہیں ملے گی:5مرلہ ڈبل اسٹوری (کوورڈ ایریا 2050سکئر فٹ، نان کوورڈ ایریا 150 سکئیرفٹ)اپنی مرضی کا...
08/08/2026

اس سے اچھی آفر آپکو کہیں نہیں ملے گی:
5مرلہ ڈبل اسٹوری (کوورڈ ایریا 2050سکئر فٹ، نان کوورڈ ایریا 150 سکئیرفٹ)اپنی مرضی کا ڈیزائن پریمئیم کوالٹی گرے اسٹرکچر گھر لم سم صرف 55لاکھ میں بنوائیں۔ گرے سٹرکچر گھر میں 2.5فٹ روڈ سے کھدائی، ٹرمائٹ سپرے، 4انچ لین کنکریٹ، اول اینٹ، پلنتھ بیم، مغل سپریم سریا 60گریڈ، کسو کی فلنگ، چنائ، جستی کی چوکھاٹ، پلستر، فرش کےکچے، سیپٹک ٹینک، چھت پر پردہ وال،گھر کی باؤنڈری وال، پاپولر سیوریج پائپ، بجلی سولر کے پائپ، چھت پر ماربل لگاکردینا، مین گیٹ اور سیکیورٹی گرل کی انسٹالیشن شامل ہوگی۔ پروجیکٹ کا پیمنٹ پلان 10مختلف سٹیجز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Contact us:
0313 7873498
Note: This rate isn't applicable for DHA, Baria, Park View City, Citi Housing and in Islamabad.

08/08/2026

معزز کسٹمر ہمارےکام سے کتنا مطمئن ہیں۔ مکمل تفصیل انکی زبانی

Address

Lahore
55150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Property Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Property Developers:

Shortcuts

Share