Construction Services Lahore

Construction Services Lahore We offer construction services in Lahore, Punjab, Pakistan. From building structure to final finishe

03/08/2026

اگست 2026 گریڈ سٹرکچر ریٹ اپڈیٹ

محترم صارفین!

اگست 2026 کے لیے گرے سٹکچر کے نئے ریٹس اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔

مزید معلومات، موجودہ ریٹس اور بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

03/08/2026

گرے سٹرکچر ود مٹیریل اے پلس
مٹیریل کے ساتھ ریٹ2750 سے 3150 پر سکور فٹ ہے

گرے سٹرکچر کا لیبر ریٹ 620 پر سکوئر فٹ ہے اس میں بجلی،پانی اور سیوریج کی ویرنگ شامل ہے

بجلی،پانی اور سیوریج کی وبیرنگ کے بغیر ریٹ560پر سکوئر فٹ ہے

گرے سٹرکچر ، بجلی ، پانی اور سیوریج اور مکمل ماربل یا ٹائل کے ساتھ 680 پر سکوئر فٹ ریٹ ہے

اگر اپ کے گھر کا نقشہ مکمل ہے تو گرے سٹرکچر ود مٹیریل کی کوٹیشن اور ریٹ حاصل کرنے کے لیے Yes لکھیں

معذرت نقشہ مکمل نہیں ہے تو پہلے نقشہ مکمل کروائیں پھر ریٹ اور کوٹیشن حاصل کریں شکریہ🥰

30/07/2026

کنسٹرکشن میں رف لیول فرش (Sub Base/Filling) کے لیے روڑی (Crushed Stone Aggregate) اور بجری/گیٹا (Gravel) دونوں استعمال ہوتے ہیں، لیکن ان کے کام اور معیار میں فرق ہے۔
1. روڑی (Crushed Stone)
یہ اینٹ کوتوڈکر بنائی جاتی ہے۔
اس کے کنارے کھردرے (Angular) ہوتے ہیں۔
اچھی طرح آپس میں لاک ہو جاتی ہے۔
کمپیکشن بہت مضبوط ہوتی ہے۔
بعد میں فرش بیٹھنے (Settlement) کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
2. بجری/گیٹا (Gravel)
یہ قدرتی طور پر گول پتھر ہوتے ہیں۔
ان کی سطح ہموار ہوتی ہے۔
کمپیکشن روڑی کے مقابلے میں کم مضبوط ہوتی ہے۔
وزن پڑنے پر سرکنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
رف لیول فرش میں کون سی بہتر ہے؟
اگر آپ اعلیٰ معیار (A+ Construction) کرنا چاہتے ہیں تو:
✅ روڑی زیادہ بہتر انتخاب ہے۔
اس کے بعد:
اچھی طرح پانی دیں۔
پلیٹ کمپیکٹر یا سے کمپیکشن کریں۔
اس کے بعد PCC یا فرش کا کنکریٹ ڈالیں۔
میری کنٹریکٹر کے طور پر آپ کو رائے
رف لیول فرش میں ہمیشہ روڑی استعمال کریں۔ اس سے فرش زیادہ مضبوط بنتا ہے، اور بعد میں بیٹھنے یا کریک آنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔

27/06/2026




structure

22/06/2026

:
الحمدللہ!
آج الحفیظ گارڈن فیز 2 میں ہمارے 5 مرلہ پراجیکٹ کے لینٹر (Roof Slab) کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔ اس موقع پر پوری ٹیم کی محنت اور لگن قابلِ ستائش رہی۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کام کے دوران تمام مزدوروں اور عملے کے لیے کھانے کا خصوصی انتظام کیا گیا اور سب میں تقسیم کیا گیا۔ ہمارا مقصد صرف مضبوط تعمیرات نہیں بلکہ اپنی ٹیم کی عزت، سہولت اور بہترین ماحول کو بھی یقینی بنانا ہے۔
Al Ghani Construction
معیار، اعتماد اور مضبوط تعمیرات کا دوسرا نام۔
📍 Project: Al Hafeez Garden Phase 2
🏗️ 5 Marla Residential Building
✅ Roof Slab Concrete Completed

21/06/2026

Building Trust, Creating Dreams 🏗️✨


Al Ghani Construction – Quality, Strength & Excellence.

15/06/2026

ghani construction
Construction services
construction

structure

01/06/2026

Proud to officially sign a construction agreement with our valued client.

اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے محبت کرتا ہے جو صنعت و محنت سے واقف، ہنر مند اور اپنے کام میں ماہر ہوں۔حضور ﷺ کا فرمان ہے:“اِن...
01/05/2026

اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے محبت کرتا ہے جو صنعت و محنت سے واقف، ہنر مند اور اپنے کام میں ماہر ہوں۔

حضور ﷺ کا فرمان ہے:

“اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ الْمُحْتَرِفَ”

ترجمہ:
“بے شک اللہ تعالیٰ ہنر مند اور محنت کرنے والے بندے سے محبت فرماتا ہے۔

Address

Lahore Medical And Dental College, Harbanspura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 19:30
Thursday 09:00 - 19:30
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923001220900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Construction Services Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share