21/08/2026
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
نقشہ کے بغیر مکان کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر کی تعمیر پر پچاس، ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کا خرچ ہوتا ہے، جبکہ اس کے نقشے پر خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ نقشہ نہ صرف گھر کی بہتر ترتیب اور خوبصورتی کو یقینی بناتا ہے بلکہ تعمیراتی عمل کو بھی آسان اور مؤثر بناتا ہے۔ اگر نقشہ بنوائے بغیر تعمیر شروع کی جائے تو بعد میں دیواریں توڑنے یا تعمیر میں تبدیلی کرنے سے جو اضافی خرچ ہوتا ہے، وہ نقشہ بنوانے کی لاگت سے کہیں زیادہ ہوتا ہے-لہذا، بغیر نقشے کے تعمیر شروع کرنا ایک بڑا رسک ہے۔ نقشہ بنوانے کے لیے آپ *پاکستان بھر سے آن لائن رابطہ کر سکتے ہیں۔Call / WhatsApp:📞 03006511127
Engr. Muhammad Naseem
:
: Kasur.
:
𝐏𝐑𝐎𝐕𝐈𝐃𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 𝐀𝐋𝐋 𝐎𝐕𝐄𝐑 !
We also provide architectural services, consultancy services, material estimation services, supervision services.
https://www.facebook.com/engineer.m.naseem.architect/
𝐂𝐚𝐥𝐥: 03006511127
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: 03006511127
𝐏𝐑𝐎𝐕𝐈𝐃𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 𝐀𝐋𝐋 𝐎𝐕𝐄𝐑 !
Architecture | Construction | Construction & Project Management Consultants