HyConn Constructors

HyConn Constructors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HyConn Constructors, Construction Company, Plot C16 Gulshan e Kareem NH5 Malir karachi, Karachi.

We are specialists in industrial construction projects, delivering high-quality work with commitment and expertise.

ہم صنعتی تعمیراتی منصوبوں میں ماہر ہیں، اور اعلیٰ معیار کے ساتھ وابستگی اور مہارت فراہم کرتے ہیں۔ We are specialists in industrial construction projects, delivering high-quality work with commitment and expertise.
ہم صنعتی تعمیراتی منصوبوں میں ماہر ہیں، اور اعلیٰ معیار کے ساتھ وابستگی اور مہارت فراہم کرتے ہیں۔

06/06/2026

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی
Pakistan ka Pehla Construction Material App
کراچی شہر میں کنسٹرکشن میٹیریل کے تازہ ریٹس جاننے کے لئے ہمارے ویب آیپ کو وزٹ کریں
Link 👇
hyconnnexus.netlify.app




01/06/2026

🏗️ Tendering Process کو سمجھنا ہر Contractor, Builder اور Engineer کے لیے ضروری ہے۔
Tender Notice سے لے کر Project Ex*****on تک، ہر مرحلہ project کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
HyConn Nexus پر ہم Construction Industry سے متعلق useful information اور material rates باقاعدگی سے share کرتے ہیں۔
📌 کراچی میں Construction Material کے Rates سے Update رہنے کے لیے ہماری App Visit کیجیے:
👇
hyconnnexus.netlify.app




#کنسٹرکشن


#پیٹرول

#کراچی

29/05/2026

⛽ بڑی خبر! پیٹرول اور ڈیزل
22، 22 روپے سستا!

حکومت نے پیٹرول میں 22 روپے
اور ڈیزل میں 22 روپے کی
کمی کا اعلان کر دیا!

🏗️ کیا اب کنسٹرکشن میٹریل
کے ریٹس بھی کم ہوں گے؟

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے سے:
✅ ٹرانسپورٹ لاگت کم ہو گی
✅ فیکٹری پروڈکشن سستی ہو گی
✅ مٹیریل ڈیلیوری کا خرچ کم ہو گا

HyConn Nexus مارکیٹ ریسرچ
اور اپنے ذرائع سے ریٹس
Analyse کر کے جلد نئے
اپڈیٹڈ ریٹس اپنے Web App
پر اپلوڈ کرے گا!

اپڈیٹ کے لیے وزٹ کریں 👇
📲 hyconnnexus.netlify.app

HyConn Nexus
Your Next Level Construction Partner


#کراچی #کنسٹرکشن
#پیٹرول #مہنگائی





#کنسٹرکشن


#پیٹرول


#مہنگائی

25/05/2026

🏗️ HyConn Nexus
Karachi Construction Rates
Updated — 25 May 2026

Rates are STABLE this week!

✅ Cement OPC: Rs. 1,470-1,490
✅ Cement SRC: Rs. 1,500-1,540
✅ Steel: Rs. 255-265/kg
✅ Solid Block: Rs. 80-90
✅ Sand: Rs. 68-72/cft
✅ Fine Aggregate: Rs. 68-72/cft
✅ Coarse Aggregate: Rs. 100-105/cft

📲 hyconnnexus.netlify.app





#کنسٹرکشن





#پیٹرول
#مہنگائی
#پاکستانی

23/05/2026

⛽ پیٹرول 6 روپے اور
ڈیزل 6.80 روپے سستا!

لیکن سوال یہ ہے کہ
کیا کنسٹرکشن کی لاگت
واقعی کم ہوگی؟

حقیقت یہ ہے:
جب حکومت 100 سے 150 روپے
مہنگا کرتی ہے تو
سیمنٹ، سریا، ریت، بجری
سب کی قیمتیں آسمان چھو لیتی ہیں

لیکن جب صرف 5 سے 6 روپے
سستا ہوتا ہے تو
کنسٹرکشن انڈسٹری پر
کوئی خاص فرق نہیں پڑتا!

یہی پاکستان کی
کنسٹرکشن انڈسٹری کا
سب سے بڑا چیلنج ہے!

کراچی کے تازہ ترین
کنسٹرکشن میٹریل ریٹس
جاننے کے لیے ہمارا App وزٹ کریں!

👇 hyconnnexus.netlify.app

HyConn Nexus
Your Next Level Construction Partner



#پیٹرول #کنسٹرکشن


#پاکستان #مہنگائی

19/05/2026

🏗️ ٹائلز کیوں اکھڑتی یا پھسلتی ہیں؟

کیا آپ کے گھر یا سائٹ پر بھی
ٹائلز اکھڑ گئی ہیں؟

❌ غلط چپکانے کا طریقہ
❌ گھٹیا معیار کا مواد
❌ Expansion gap نہ چھوڑنا
❌ سطح کی صفائی نہ کرنا
❌ پانی کا رساؤ

✅ صحیح طریقے سے لگائیں:
✅ معیاری Adhesive استعمال کریں
✅ سطح بالکل صاف اور ہموار ہو
✅ Expansion gap ضرور چھوڑیں
✅ گروٹنگ صحیح کریں

یہ سب جاننے کے لیے
یہ Short Video ضرور دیکھیں! 👆

ہمارا Page Follow کریں 🔔
تاکہ آنے والی Videos سے
آپ باخبر رہ سکیں!

🌐 hyconnnexus.netlify.app





16/05/2026

حکومت نے عوام کو ریلیف دے دی تیل کی قیمت کم کر دی گئ عوام کو جھولی اٹھا اٹھا کے حکمرانوں کو دعائیں دیتے دیکھا گیا -

پیٹرول کی وجہ سے کنسٹرکشن میٹریل کا ریٹ کم نیچے یا اوپر ہوتا رہتا ہے کنسٹرکشن میٹریل کے ریٹ سے آپڈیٹ رہنے کے لیے
ہمارے ویب ایپ کو وزٹ کریں

App link 👇
hyconnnexus.netlify.app









15/05/2026

🏗️ کنسٹرکشن میٹریل کے ریٹس
کیوں بدلتے ہیں؟

⛽ پیٹرول/ڈیزل مہنگا ہو —
ٹرانسپورٹ cost بڑھے —
میٹریل مہنگا!

🌍 ڈالر ریٹ بڑھے —
imported material مہنگا!

🏭 فیکٹری بند ہو —
سپلائی کم — ریٹ اوپر!

🌧️ بارش/سیلاب آئے —
ٹرانسپورٹ بند —
ریٹ بڑھ جائے!

📈 ڈیمانڈ زیادہ ہو —
ریٹ اوپر جائے!

━━━━━━━━━━━━
ہمیشہ Updated ریٹس کے لیے
ہمارا Web App وزٹ کرتے رہیں شکریہ!
👇
hyconnnexus.netlify.app

HyConn Nexus
Your Next Level Construction Partner












#کراچی
#کنسٹرکشن

پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں پر نظر رکھنا افراد اور کاروبار دونوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ چونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت روز...
15/05/2026

پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں پر نظر رکھنا افراد اور کاروبار دونوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ چونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں، بشمول نقل و حمل اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتی ہے، اس لیے پٹرول کی موجودہ قیمتوں سے باخبر رہنا ضروری ہے۔ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ ساتھ سیاسی عوامل اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے باقاعدگی سے اتار چڑھاؤ کے تابع رہتی ہیں۔ لہٰذا آج کی موجودہ قیمت جان کر آپ اپنے ایندھن کے استعمال، بجٹ، اور مالیاتی منصوبہ بندی کے حوالے سے اچھے فیصلے کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں پیٹرول کی تازہ ترین قیمتوں سے باخبر رہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے عام ایندھن میں شامل ہیں:
پیٹرول کی وجہ سے اشیاءخوردنوش اور کنسٹرکشن میں استعمال ہونے والے میٹریل پہ بھی اتار چڑھاو آتا ہے
کنسٹرکشن میٹریل کے ریٹس سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے ویب آیا کو وزٹ کریں شکریہ
👇
hyconnnex.netlify.app

Address

Plot C16 Gulshan E Kareem NH5 Malir Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HyConn Constructors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share