24/07/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے، آپ کے گھر کو سکون، رحمت اور خوشیوں سے بھر دے، اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
اپنے پیاروں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں اور اس بابرکت دن کو عبادت، درودِ پاک اور ذکرِ الٰہی سے مزین کریں۔
جمعہ مبارک! 🌹