14/08/2026
🌙 ربیع الاول — چاند مبارک 🌙
ماہِ ربیع الاول کا چاند تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے، محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں زندہ رکھنے اور نیکی و بھلائی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Indus Cables Pvt. Ltd. کی جانب سے تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند مبارک! 🌙✨