Isma Webs

Isma Webs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Isma Webs, Solar Energy Service, Karachi.

02/08/2026

ملک و قوم کو مثبت توانائی کی ضرورت ہے اس لیے برائے مہربانی منفی کمنٹس سے گریز کریں۔
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے یہ اللہ کا وعدہ ہے۔

02/08/2026
31/07/2026

شکر الحمدللہ رب العالمین کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور آزادی جیسی نعمت سے نوازا۔
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے
1 سے 14 اگست تک وطن عزیز کے یوم آزادی کے موقعے پر خصوصی مقابلے اور پروگرام ترتیب دیے ہیں۔

1 اگست کو شام 5 بجے قومی ترانے کا معنی و مفہوم

2 اگست کو صفہ کا تعارف و ملکی ترقی میں کردار۔
اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں آپ ملکی ترقی میں کسی بھی حوالے سے اپنا کردار بتائیں۔ مثلا آپ نے کوئی پودا لگایا، کسی بچے کو پڑھایا یا اسی طرح سے کچھ بھی۔

1 اگست سے 5 اگست تک رات
10 بجے قومی زبان اردو کے فروغ کے لیے روزانہ شاعر مشرق و قومی شاعر علامہ اقبال کا ایک شعر پوسٹ کیا جائے گا۔ کمنٹ سیکشن میں اس کی مختصر تشریح بیان کریں۔

6 سے 13 اگست تک روزانہ رات دس بجے تحریری مقابلے کے سلسلے میں آپ کی بھیجی گئی تحریر صفہ کے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جائے گی۔ جس کے شرائط وضوابط شیئر کیے گئے ہیں۔

14 اگست کو ملکی سالمیت اور ترقی کے لیے خصوصی دعا و مقابلوں کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
ہمارے ساتھ رہیں صفہ کے سوشل میڈیا کو درج ذیل لنک سے خود بھی جوائن کریں اور احباب کو بھی بتائیں۔

https://www.facebook.com/share/1JXtQeu4HF/

+++++++++++

https://whatsapp.com/channel/0029VaCyzmkJkK7I2KUmzz0G

+++++++++++

https://youtube.com/.suffah?si=h7isc7kBdUpx6QaL

30/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پاکستان کا 78 یوم آزادی قریب ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ آزادی اللہ کی عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہے جس کے لیے ہم اللہ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے۔
💫موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں، گھر تو آخر اپنا ہے
اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے *صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر* آپ کو درج ذیل کچھ موضوعات پر لکھ کر اظہار خیال کرنے کی دعوت دے رہا ہے۔
🔹 آزادی کی قدر اور ہماری ذمہ داریاں
🔹 مجھے ہے حکم اذاں
🔹 پاکستان کی ترقی میں علماء و مدارس کا کردار
🔹 پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
🔹 مایوسی مسلمان کا شیوہ نہیں

*شرائط و ضوابط:*
▪️مثبت سوچ کو فروغ دیا جائے۔
▪️تحریر طویل نہ ہو۔
▪️تحریر کے ساتھ متعلقہ پوسٹر بھی بھیجا جا سکتا ہے
▪️تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 5 اگست ہے۔
▪️تحریر کے آخر میں نام اور مختصر تعارف لکھیں۔
▪️اچھی تحاریر کو 6 اگست سے رات 10 بجے روزانہ صفہ کے پیج پر شیئر کیا جائے گا۔
▪️ججز کے مطابق اور سب سے ذیادہ لائک و کمنٹس حاصل کرنے والی تحریر کے لکھاری کو صفہ کی طرف سے انعام دیا جائے گا۔
▪️انعام حاصل کرنے والے ایک سے ذیادہ ہو سکتے ہیں۔
▪️پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔
📢 تو جلدی کریں اور مقررہ وقت میں اس گروپ یا نمبر پر اپنی کاوش بھیجیں۔

https://chat.whatsapp.com/BrJLLHpJlos8QnstBfY7Dc?s=cl&p=a&ilr=4&amv=0

+++++++++++

03333459969
💫 پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔

09/03/2026

Address

Karachi
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isma Webs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Isma Webs:

Shortcuts

Share