Plumber online Karachi

Call Directions Contact the business

Plumber online Karachi Plumbing
Boring Fitting
Pipe Line Fitteng
Connection Line Fitteng
All Saintery Item Fitting

26/08/2026

مقصودِ کائنات
تمام عالم اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

07/08/2026

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳

07/08/2026
16/02/2026

اہم ترین !
کراچی میں اس وقت 1 کروڑ لوگ کرایہ کے گھر پر رہ رہے ہیں ۔۔
وجوہات :
وراثت کی پراپرٹی سیل ہوگئی کرایہ پر آگئے ۔
بہتر علاقے میں رہنے کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دیا دوسرے علاقے میں خود کرایہ پر رہنے لگے ۔
یا اپنا گھر کسی بھی وجوہات کی بنا پر بک گیا اب مسلسل کرایہ پر ہیں ۔۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت جو کراچی سے کھربوں روپے ٹیکس لیتی ہے اور ورلڈ بینک سے اربوں ڈالرز رہائشی منصوبوں اور دیگر کے لئے کراچی کے نام پر لے رکھے ہیں وہ سستی رہائش کا انتظام کرتی قسطوں پر ۔
یاد رہے كلک پروجیکٹ کے نام پر اربوں ڈالرز لئے جا چکے ہیں اب تک " کراچی کو رہنے لائک شہر بنانے کی مد میں "
کم از کم مشرف کی بنائی ہوئی اسکیم تیسر ٹاؤن کو ہی اس قابل کر دیتے کہ لوگ وہاں رہائش اختیار کرلیتے مگر کرنے والے کام کب کرنے ہیں ۔۔
اب لوگ چھوٹے چھوٹے کمروں کے بھی بہت زیادہ کرایہ دینے پر مجبور ہیں اس پر بھی حکومتی پالیسی کوئی نہیں کہ آیا کس علاقے میں مکان کی قیمت کیا ہو اور کرایہ کیا ہو ، مکان کروڑوں سے اپر جا چکے اور کرایہ دار پس گیا ہے حکومت پالیسی بنائے عمل درآمد کروائے اور نئی رہائشی اسکیم قسطوں پر جاری کرے حکومت کا مطلب صرف ٹیکسز لینا نہیں ہوتا ۔۔


Copy

Address

Flat No 402 Al Hamda Arcade Plat No 10 5e Nazimabad Karachi
Karachi

Telephone

03233900122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plumber online Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Plumber online Karachi:

Shortcuts

Share