Saad Marketing

Saad Marketing We are a leading property Management, investment, consultant & construction company.

🏡 DHA لاہور فیز 10 – شاندار سرمایہ کاری کا سنہری موقع!اگر آپ مستقبل کے لیے محفوظ اور منافع بخش پراپرٹی میں سرمایہ کاری ک...
16/03/2026

🏡 DHA لاہور فیز 10 – شاندار سرمایہ کاری کا سنہری موقع!

اگر آپ مستقبل کے لیے محفوظ اور منافع بخش پراپرٹی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو DHA لاہور فیز 10 آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہاں ریزیڈینشل اور کمرشل پلاٹس پری لانچ ریٹس پر محدود مدت کے لیے دستیاب ہیں۔

✨ ریزیڈینشل پلاٹس:
• 5 مرلہ
• 10 مرلہ
• 1 کنال
• 2 کنال

🏢 کمرشل پلاٹس:
• 4 مرلہ
• 8 مرلہ

📍 پرائم لوکیشن:
• ایک طرف بیدیاں روڈ
• ایک طرف لاہور رنگ روڈ
• ایک طرف فیروز پور روڈ
• ایک طرف DHA فیز 9 پرزم

یہ پروجیکٹ انتہائی اعلیٰ لوکیشن پر واقع ہے اور مستقبل میں شاندار ویلیو کے امکانات رکھتا ہے۔ اس وقت پری لانچ ریٹس پر مناسب قیمت میں پلاٹس دستیاب ہیں، جو سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع ہے۔

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:

Wise Marketing
📱 0332 2320531

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی...
09/02/2026

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کے وفد سے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم کے علاوہ ڈی جی اسلام آباد واٹر اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ ملاقات میں سی ڈی اے اور آئی ایف سی کے مابین معاہدے کے تحت نئے شروع ہونے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

معاہدے کے تحت آئی ایف سی اسلام آباد واٹر ایجنسی کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مختلف منصوبوں میں اپنی تیکنیکی معاونت فراہم کریگا۔ اس ضمن میں آئی ایف سی اسلام آباد میں پانی اور سیوریج سے متعلقہ مختلف منصوبوں کیلئے اپنی ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز فراہم کریگا۔ ان منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے کیلئے سی ڈی اے بورڈ سے اصولی منظوری لی جاچکی ہے۔

واضح رہے، ان منصوبوں کی تکمیل سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانی اور سیوریج کے نظام سے متعلق مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صاف پانی کی بہتر فراہمی، پانی کے میٹروں کی تنصیب، نان ریونیو واٹر کو کم کرنا ان منصوبوں کا اہم حصہ ہیں۔ اسی طرح واٹر پمپس کو انرجی ایفیشنٹ بنانے اور سیوریج لائنوں بشمول سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی مرمت و بحالی کے اقدامات بھی انہی منصوبوں کا حصہ ہیں۔

ان منصوبوں کی تکمیل سے سی ڈی اے کے ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا جس سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بہتر پانی کی فراہمی پر خرچ کیا جائیگا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ان منصوبوں کی تکمیل سے آبی وسائل کی مانیٹرنگ میں بہتری اور پانی کے ضیاع پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ ان تمام منصوبوں کو بروقت پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ان منصوبوں کی ٹائم لائنز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج سسٹم کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ اجلاس میں ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کی تیکنیکی صلاحیتوں، تجربات و تعاون سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

Available *Ready to transfer**DHA Phase 10 Lhr*▪️5 Marla Affidavit▪️8 Marla Affidavit▪️10 Marla Affidavit▪️1 Kanal Affid...
09/02/2026

Available
*Ready to transfer*
*DHA Phase 10 Lhr*
▪️5 Marla Affidavit
▪️8 Marla Affidavit
▪️10 Marla Affidavit
▪️1 Kanal Affidavit
▪️2 Kanal Affidavit
▪️4 Marla Com Affidavit
*▪️NO CVT*

SAAD ASSOCIATES
0332 2320531

🌊 1st Project by Pakistan Navy in Lahore!🏡 Anchorage Lahore Housing Society✅LDA Approved📍Ideal location of PINE AVENUE📏 ...
08/02/2026

🌊 1st Project by Pakistan Navy in Lahore!
🏡 Anchorage Lahore Housing Society
✅LDA Approved
📍Ideal location of PINE AVENUE
📏 Residential: 5, 8, 10 Marla | 1 Kanal
🏢 Commercial: 4 & 8 Marla

Saad associates
📞 Contact: ⁨0332 2320531⁩

Saad associates 0332 2320531
07/02/2026

Saad associates
0332 2320531

🌊 1st Project by Pakistan Navy in Lahore!🏡 Anchorage Lahore Housing Society✅LDA Approved📍Ideal location of PINE AVENUE📏 ...
07/02/2026

🌊 1st Project by Pakistan Navy in Lahore!
🏡 Anchorage Lahore Housing Society
✅LDA Approved
📍Ideal location of PINE AVENUE
📏 Residential: 5, 8, 10 Marla | 1 Kanal
🏢 Commercial: 4 & 8 Marla

Saad associates
📞 Contact: 0332 2320531

MALIR CANTT ASKARI-V SEC-JBRAND NEW BRIG.HOUSE (377 SQ.YD) AVAILABLE FOR SALE5 BDDDrawing/Dining 🍽️TV Lounge 📺1 SERVANT ...
17/09/2024

MALIR CANTT ASKARI-V SEC-J

BRAND NEW BRIG.HOUSE (377 SQ.YD) AVAILABLE FOR SALE
5 BDD
Drawing/Dining 🍽️
TV Lounge 📺
1 SERVANT ROOM 🚪
1 STORE ROOM 🚪
GARDEN 🏡
TERRACE 🪟
GOOD LOCATION
NEAR TO PARK 🏞️
NEAR TO MASJID 🕋
NEAR TO MART 🛒
ELECTRICITY 💡
WATER 🌊

Contact:
Shehzad Alvi
0333-3218800

Address

Office No 403 Building No 231 Al Ameen Trade Center Midway B Commerical Bahria Town Karachi
Karachi
75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saad Marketing:

Shortcuts

Share