22/07/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ این کے بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز اور گارنیٹ ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے مالک، نعمان کامران نقی کی دادی زینت بیگم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوستوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ براہِ کرم ان کی مغفرت کے لیے دعا فرمائیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون