13/08/2026
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کمالیہ میں یومِ آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل ادارہ ہذا جناب عامر علی باجوہ صاحب نے کی
تقریب میں اساتذہ نے نظریہ پاکستان پر روشنی ڈالی۔ طلباء نے ملی نغمے پیش کیے۔
آخر میں ملک پاکستان اور افواج پاکستان کی سلامتی اور بقاء کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔