22/09/2026
☀️🔋 5KW Photon Hybrid Inverter + Fronus Lithium Battery Installation ⚡
آج ایک اور کامیاب سولر انسٹالیشن مکمل کی گئی! ✅
ہم نے 5KW Photon IP54 Hybrid Inverter کے ساتھ Fronus Lithium Battery انسٹال کی، تاکہ گھر کو قابلِ اعتماد اور جدید سولر بیک اَپ سسٹم فراہم کیا جا سکے۔ 🔋☀️
✔️ جدید Hybrid Inverter
✔️ Fronus Lithium Battery
✔️ صاف ستھری اور پروفیشنل انسٹالیشن
✔️ بہتر بیک اَپ اور توانائی کا مؤثر استعمال
اگر آپ بھی اپنے گھر یا کاروبار کے لیے Solar System Installation کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ 📞
Sahir Electric Solar & Security System
📱 WhatsApp: 0330 5412154